🥀❤ BESHAK
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ برکاتہ
آج کی صبح کی خوبصورت دعا 🙏
أمن يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ
جب کوئی ٹوٹ کر تڑپ کے مجھے پکارتا ہے تو میں اس کی دعا قبول
کرتا ہوں اس کی تکلیف کو دور کر دیتا ہوں.
Good morning 🌅 my X followers ❤️
May Allah blessing on us 💞
Aslam o Alekum
If a person is engaged in his work with good intentions and does not interfere in the work of others, he will reach the destination
good morning
اے میرے پرورگار
میں تیری رحمت سے بالکل مایوس نہیں ہوں
بس مجھے میری ہر آزمائش میں کامیابی عطا فرما دے
(آمین)
Main Teri Rehmat Se Bilkul Mayus Nahi Hon
Bas Mujhe Meri Har Azmaish Main Kamyabi Atta Farma 🙏
(Ameen)
Good night ۔My love my X family ❤️
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
دوپہر بخیر
اِنَّمَآ اَمْوَالُكُمْ وَاَوْلَادُكُمْ فِتْنَةٌ ۚ وَاللّـٰهُ عِنْدَهٝٓ اَجْرٌ عَظِـيْمٌ
تمہارے مال اور اولاد تمہارے لیے محض آزمائش ہیں اور اللہ کے پاس تو بڑا اجر ہے۔
مگر انسان جانتا نہیں ہے
بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه
*رشـتے مـوتیوں جیسے ھوتے ھیــــں اگــر گـر بھی جــائیں تـو ذرا سـا جھک کـر اُٹھــا لینے چــاہئیں*🌹
Good night 🌃🌙
have a sweet dreams
my Allah blessing on us
Aslam o Alekum
Start yOur day with joy Rise and Shine!
Good Morning, my X Friend! ...
Wake up and be grateful fOr Another Beautiful Day
may Allah bless on us 💞
GOOD MORNING🌅
السلام علیکم و رحمتہ اللہ برکاتہ
"فَسَبِّـحْ بِحَـمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ اِنَّهٝ كَانَ تَوَّابًا•"
ترجمہ:-
"تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح کیجیے اور اس سے معافی مانگیے ، بےشک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے۔
شام بخیر
good evening my X family ❤️
Assalamu Alaikum ❣️
Ok see you tomorrow InshaaAllah
X Family take care with sweet dreams
Good Night 🌃
وہ شخص جو آپ سے ناراض ہوتا ہے
اور پھر
لوٹ کر بغیر کسی مخالفت کے آپ سے بول چال شروع کردیتا ہے، یہ وہ شخص ہے
جو آپ سے صاف دل سے محبت کرتا ہے
ایسا شخص کبھی مت گنوائیے
اور نہ اسے (تکلیف دے کر) زخمی کیجیے!❣️
Aslam o Alekum
Start your day with joy
Rise and Shine!
Good Morning, my Friend! ...
Wake up and be grateful fOr Another Beautiful Day. ...
GOOD MORNIN🌅