What a game of cricket. That's PSL for you🏏🔥 @SRazaB24
Congratulations Lahore Qalandars. What an Innings by Sikandar Raza... Bro just arrived 10 mints before the Toss ⚡ #LQvsQG#HBLPSLX
کراچی میں پی ٹی آئی کی پاکستان زندہ آباد،عمران کان پائندہ آباد کے نام سے ریلی، ریلی کے شرکاء کی مودی اور اُسکی بزدل فوج کی پاکستان پر جارحیت کے خلاف سخت نعرے بازی۔۔۔!!!
2021 میں جب بھارت رافیل کی ڈیل میں مصروف تھا، اُس وقت کے ایئر چیف نے عمران خان کو J-10C طیارے خریدنے کا مشورہ دیا۔ کووڈ میں مشکل معاشی صورتحال کے باوجود، عمران خان نے بھارت کے عزائم کو بھانپ لیا اور دور اندیشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف منظوری دی بلکہ فوری فنڈز بھی جاری کیے۔ آج انہی طیاروں کے ذریعے پاک فضائیہ نے اپنی مہارت کا لوہا منوایا، دشمن کو دھول چٹائی، اور پاکستان کا پرچم فخر سے بلند کر دیا۔
شکریہ پاک فضائیہ — شکریہ عمران خان!
#ReleaseImranKhanNow
#PakistanZindabad
Breaking!!
Pak Navy spokesperson warns, “If the Indian Navy makes any wrong move or crosses the line, we will destroy and sink them in the Arabian Sea.
یاقوت مرجان بعد میں نکالنا پہلے جیل سے ہمارا لیڈر نکالو جس کے نام پر ووٹ لے کر پارلیمنٹ کے نرم صوفوں پر بیٹھے ہو اور اُسکی بہن سڑک پر ، دنیا ہنس رہی ہے یہ کیسی مخلوق ہے چار کروڑ لوگوں نے ووٹ دیا اور چھ چونیاں لگائے ایک بندے نے اُسے دو سال سے قید رکھا ہوا ہے جاگو پاکستانیو