شیر پاکستان کو جیل سے نکالنے کا واحد راستہ عوامی طاقت ہے، اس لئے آپ سب اتوار کے روز احتجاج کے لئے باہر نکلیں۔ شیر پاکستان کی نظریں اپنی عوام پر ہیں...جیسے الیکشن والے دن شیر پاکستان کو آپ نے مایوس نہیں کیا ایسے کل بھی نہ ہونے دینا...
لاہور کے ایچی سن کالج نے مریم کو 8 مارچ کو یوم تاسیس پر بطور مہمان خصوصی بلانا تھا جس پر وہاں کے طلبہ اور انکے والدین کی طرف سے اتنا شدید احتجاج ہوا کہ مجبوراً Aitchison کالج انتظامیہ کو مریم کو دیا گیا دعوت نامہ کینسل کرنا پڑا۔
اور پھر تقریب میں شیر پاکستان کے نعرے لگے۔۔بیشک اللہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے۔
پرویز خٹک کے مقابلے میں ہماری کاغذات نامزدگی کی اپیل دائر نہیں ہونے دی جارہی
تین بار مجھ سے پیپر چھینے گئے پولیس کہتی ہم پرویز خٹک کے مقابلے میں کسی کو الیکشن نہیں لڑنے دینگے اوپر سے ہمیں آرڈر ہے
پھیلائیں یار انکو ایکسپوز کرنا ہے
میں پوچھتا ہوں آئی جی پنجاب سے کہ اگر تیری بیٹی کے ساتھ ایسا ہوا ہوتا یا تیرے ایسے کرپٹ ایس ایچ او کی بیوی کے ساتھ ایسا ہوا ہوتا تو پھر میں بات کرتا تو آپ پر کیا گزرتی ؟؟
مکمل ویڈیو 👇
https://t.co/AHD9v06f5H
ہمارا اسٹیبلشمنٹ ادارے کے لحاظ سے تو ہمارا اسٹیبلشمنٹ نہیں ہے یہ تو بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ کا ادارہ ہے اور یہ ہمارے مفادات کی حفاظت نہیں کرتا بلکہ دنیا کی دوسروں طاقتوں کے مفادات کے لئے کام کرتا ہے
جمشید دستی کو سنیں اور یہ تینوں ڈوب مریں ۔۔لعنت اس نظام پر جو کسی کو گرفتار کرنے کے لئیے اسکی ماں بہن بیوی بیٹی کی چادر پر ہاتھ ڈالے سو بار لعنت ایسے نظام پر اور اسکے رکھوالوں پر۔۔۔۔۔۔!!
میری بیوی کو ننگا کیا میرا 10 ماہ کا بچہ زارو قطار روتا رہا ظلم کی انتہا ہو گئی ہے میں پاگل ہو چکا ہوں میں مرنا چاہتا ہوں
چیف جسٹس آف پاکستان سے ہاتھ جوڑ کر ایکشن لینے کی اپیل جمشید دستی ویڈیو بناتے ہوئے رو پڑے