نواز شریف کو 2019 میں ہسپتال سے جاتی عمرہ منتقل کیا گیا جہاں ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کی نگرانی میں رکھا گیا اب اسی نواز شریف کی جماعت کو عمران خان کے شفا ہسپتال منتقل کرنے پر اعتراض ہے۔۔۔ کیسے کرلیتے ہیں؟
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
سانحہ ڈی چوک، مریدکے، 9 مئی کو ہونے والی بربریت اور اب کشمیر میں جاری فسطائیت کا مرکزی کردار صرف یہ ذہنی مریض ہے جو اپنے اقتدار کو طوالت دینے کے لیے یہ سب کررہا ہے، اس کی حرکتوں سے واضح ہے کہ یہ کسی ایجنڈے پر کام کررہا ہے۔
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
جن لوگوں کو ہم پچھلے 78 سالـــوں سے اپنے ملک کا محافظ اور وفادار سمجھتے تھـــےان لوگوں نے ہمارے ملک کے سفید پوش بزرگوں ماؤں بہنوں اور بچیوں کے ساتھ اس طرح سلوک ہونا شــروع کیا ہے آج آزادکشمیر سے مقبوضہ کشمیر جیسے مناظر سامنے آ رہے ہی۔بندوق والے کا نہ کوئی مذہب ہوتا ہے نہ اخلاقیات بس طاقت کا غرور ہوتا ہے، فرعونیت ہوتی ہے، اور نہتے لوگوں کے خلاف نفرت ہوتی ہے
#RightsMovementAJK
#کشمیر_مزاحمت
#جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمییٹی
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
#راولاکوٹ
﴿ وَقُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۚ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا ﴾
Quran 17:81
And say: Truth has come, and falsehood has vanished.
Surely falsehood is ever bound to vanish.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#سائفر_ایک_حقیقت
چوروں کے ٹولے اور عاصم منیر کی نگرانی میں صرف چار سال میں قیمت 458 تک پہنچا دی گئی۔
یاد رہے: ایران آبنائیے ہرمز سے پاکستان کے ٹینکرز باحفاظت ایران نکال چکا ہے۔
🚨عالمی منڈی میں تیل کی قیمت آج بھی اُس سطح سے کم ہے جو خان کے دور میں تھی۔
راستہ ایک ہی ہے:
#خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض