اتفاق میں برکت ہے۔۔۔۔!!
30 فیصد ڈسپیرٹی اور وفاق کے برابر پینشن لینے کیلئے اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کریں۔
اج مورخہ 25 جون کو احتجاج کیلئے لاہور پہنچو
#EqualPayForPunjab
وزیروں کی تنخواہ کب پندرہ ہزار ہو گی ان کی تو ڈھائی لاکھ سے بڑھا کر دس لاکھ کر دی ان کی بھی پندرہ کریں تاکہ وہ بہتر نتائج دیں
پندرہ ہزار تنخواہ تو ستھرا پنجاب میں جھاڑو دینے والے صاحب کی نہی ہے وہ بھی چالیس ہزار لیتا ہے
📚1: پنجاب حکومت نے MDCAT 2026 کے لیے 3 نئے شہروں کا اضافہ کر دیا ہے۔
2: (نئے امتحانی مراکز): میانوالی، لیہ اور بہاولنگر۔
3: اس فیصلے سے دور دراز کے طلبہ کے سفری وقت اور اخراجات میں کمی ہوگی۔
550 ارب کی مفت بجلی
220 ارب کا مفت پٹرول
90 ہزار سرکاری گاڑیاں
وزیراعظم اور وزیراعلی کے اربوں کے جہاز
فوجیوں اور بیوروکریسی کے بڑے بڑے اخراجات تنخواہیں
اور عوام مہنگائی کے بوجھ تلے دب گئی.
پھر بھی ظالم حکمران کہتے ہیں ٹیکس نہیں آتا
25کروڑ کے گھروں میں آگ لگے گی تو پتہ چلے گا
100 FBR افسران کی نیٹ ورتھ 100 ملین ڈالر
مجھے شرم آتی ہے جب نئے بیوروکریٹس سے ملتا ہوں
عمران خان میرے ساتھ تھا، مگر وہ بے بس تھا،ڈاکٹر عشرت حسین چیخ پڑے
@Ishrat_Husain
اویس لغاری صاحب نے پچھلے 3سال میں غریب صارفین سے 2000 ارب صرف ٹیکس لیا، 5IPPS کے معاہدے چپ چوپیتے اگلی دہائیوں تک بڑھا دیے، اور کل IPP کے کپیسٹی چارجز 5000ارب مالی سال 2025-26تک لے گئے، 3, تین ہزار تک غریبوں پر فکس چارجز لگائے،
اس لیے ایوارڈ توبنتا ہی تھا
آج ہی خبر جاری ہوئی کہ حکومت کی کفایت شعاری مہم جاری رہے گی یہ رہائش گاہیں اراکین اسمبلی کے لئے بن رہی ہیں جن کی کارکردگی صفر جمع صفر =صفر ہے
آپ کے مہنگے پیٹرول اور بجلی بل سے یہ سب بنتا ہے
اس میں پنجاب کے وزیروں کی 800فیصد تنخواہ اضافے کا ذکر نہی اس میں ریٹارڈ ججوں کی دس لاکھ پینشن بڑھانے کا ذکر نہی ہے اس میں چور مین سینٹ اور سپیکر کی تنخواہ دو لاکھ سے چوبیس لاکھ کئ اس کا ذکر نہی ہے گیارہ ارب کے پنجاب کے لگژری جہاز کا ذکر نہی ہے
اس سب کی منظوری کس نے دی تھی ؟
New Update now live on AppStore and Playstore.🚀🔥
What's New:
- Multichain support: Base, Ethereum, Solana, BSC & Polygon
- Trade 15,000+ cryptocurrencies
- Buy & sell crypto in 180+ countries with 25+ payment methods
- New Celia Games integration
- Faster performance, improved UI & bug fixes