مولانا فضل الرحمن پاکستان فوج پر جس طرح بھونکتا کبھی انڈین فوج پر بھی بھونکتا تو ہم کہتے چلو دشمن فوج کی طرف بھی بھونکتا ہے ہم 20 کروڑ عوام قانون نافذ کرنے والے اداروں سے درخواست کرتے ہیں کہ ہمارےقومی اداروں کے خلاف بکواس کرنے والوں کو روکیں نہیں ہم روکیں گے
السلام علیکم 🌹
صبح بخیر 🌻
قرآن پڑھا کر😊
"اَلنور" پڑھاکرکبھی" اَلطور" پڑھاکر"
اس نورکا،واللہ!متبادل نہیں کوئی
فرصت ہےتواللہ کی برھان پڑھاکر
نازل ہےہؤاقلبِ محمدپہ یہ پیغام
دستورپئےحضرتِ انسان پڑھاکر
پڑھ سیدِکونین وشہِ دیں کےفرامیں
کچھ روشنئ قبرکاسامان پڑھا کر..
اسلام علیکم
صبح خیر زندگی
عُمر کی اُونچائیاں چڑھتا ہُوا اِنسان یہ بُھول جاتا ہے کہ
اصل میں وہ اُتر رہا ہے،
زِینہ زِینہ، دو گز زمین میں۔۔۔۔۔
اللہ پاک ہم سب کا خاتمہ ایمان پر فرماۓ..!!
آمین ثم آمین....
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اےاللہ پاک تو نے
10محرم اور جمعہ
کے دن اپنے برگزیدہ پیغمروں
کومصیبتوں سے نجات دی
اسی دن اسلام کی سربلندی کے لیے
امام حسینؓ نے بیمثال قربانی دی
اے اللہ
ہم گنہگاروں کواس دن کی عظمت کے
واسطے سے معاف فرما
دونوں جہانوں میں ہم پر رحم فرما
آمین
#بیا
اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
میں دس دنوں کے لیے ٹویٹر سے اوف لائن رھو گی اس لیے ۔۔کسی کی بھی ٹویٹ لائک یا شئر نہیں کر سکتی۔۔۔جیسے ھی میرے پیپرز ختم ھوں گے میں آن لائن ھوں گی۔۔فی آمان اللہ۔۔
👈کم فولورز والے دوست متوجہ ہوں
👈جن کے 500 سے کم فولورز ہیں وہ اپنے آپ کو مینشن کریں میں اور میرے تمام فرینڈ انہیں فولوکریں گے ۔۔
👈لائیک والوں کو فولو بیک مل جائے گا
👈زیادہ سےزیادہ ریٹوئیٹ کریں تاکہ سب کو فولو بیک مل جائے گا ۔
مجھےفولو کرنےوالےفولو بیک کوبھی یقینی بنائے