نورین نیازی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی ہے، یہ اچھی پیشرفت ہوئی ہے، بلکل معاملات قانون کی جانب واپس آنا چاہیے اور عمران خان کو قانونی حقوق ملنے چاہیے،
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
بڑی خبر
نورین خان کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی
BREAKING: Pakistan's former prime minister, Imran Khan, is being taken from Adiala prison to hospital, following a Supreme Court order that he can have a medical examination, according to local media reports.
🔗 https://t.co/ZhnMRUdbAY
بریکنگ نیوز 🚨شاندار تاریخی مناظر 🔥🔥
خان صاحب کی جب گاڑی جارہی تھی، تب کارکنوں نے اوپر پھولوں کی برسات کر ڈالی۔ یقین میرا لیڈر اس عمل سے بہت زیادہ خوش ہوا ہوگا۔ میرے کپتان ہم آپ ساتھ کھڑے ہیں۔
پنڈی کی عوام جشن منا رہی ہے🔥
الشفاء ہسپتال نیو پشتو سونگ
دا الفشاء ہسپتال لارے پہ گلان جوڑے کئ
ملگرو خہ اتش بازئ پہ عمران خان جوڑے کئ
لوئروزیرستان تحصیل شکئ کے پہاڑوں میں نواجوں نے سونگ ریکارڈ کردیا
سوشل میڈیا پر عمران خان کے سوشل میڈیا کے لڑکوں کا راج ہے اس وقت
سب کو سلیوٹ ✊
اب چیف جسٹس کہاں غائب ہے؟
عمران خان کو ڈاکٹروں نے تجاویز دیئے,
عمران خان کی قید تنہائی ختم کیا جائے,
خان کو علاج کی ضرورت ہے خان کو ہسپتال منتقل کیا جائےجب نواز شریف جھوٹا بیمار تھا تب تو چیف جسٹس نے عمران خان کو وارننگ جاری کری تھی اس جعلی حکومت کو وارننگ جاری کیوں نہیں کرتے؟