@ShamimMukhtar4 ویراں ہے میری شام پریشاں میری سحر
اچھا ہوا کہ تم نہ ہوئے میرے ہمسفر
میں تیری بے رخی کو بھی سمجھوں گا التفات
پیارے میرے قریب سے اک بار پھر گزر
چونکہ صحت آئینی طور پر صوبائی معاملہ ہے اس لئے سندھ میڈیکل اینڈ ڈینٹل ایکٹ آئینی اور قانونی تو ہے لیکن اس سے ڈاکٹروں کو بین الصوبائی دقت ہو گی
اصل میں ہمارا آئین اب قابلِ عمل ہو چکا ہے
@MuhammadAl70826@Dewana_Dil786 او کے بھائی، معذرت۔۔
بس ویسے ہی لکھا ۔۔ خود بھی احساس ہوا تھا کہ نہیں کرنا چاہئے تھا۔۔
He was quite better than the leaders not only of his own era, but the present leaders of india doesn't have that qualities of politics..
Sorry again.
@Kh6911341Khan@Dewana_Dil786 آپکو جلد احساس ہو جائے گا کہ آپ انڈیا کی موجودہ سیاسی قیادت کے متعلق بھی حسن ظن کا شکار ہیں
مسئلہ ہی یہ ہے کہ ہم انتہاء کے متعصب ہیں اور نفرت ہماری نس نس میں بھری ہوئی ہے
@Kh6911341Khan@Dewana_Dil786 مطالعہ وسیع کریں اور تعصب سے دور رہیں
آپکو شاید علم ہی نہیں کہ ہندو مہاتما کس کو کہتے ہیں
خدارا نفرت اور تعصب سے باہر نکلیں