پاکستان سے ہماری محبت ڈھکی چھپی نہیں۔ میں بھی پاکستان کے لیے وہی جذبات رکھتا ہوں جو میرے والد شہید رکھتے تھے۔
میں پاکستان سے اظہار محبت کرنے میں نہیں ہچکچاتا، مختلف اجتماعات میں اس کا اظہار کرتا ہوں۔ ایرانی سپریم لیڈر مجتبی خامنہ ای
ان بابرکت، الٰہی اور روحانی دنوں اور گھڑیوں میں،
میں حکومت اور عوامِ پاکستان کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے امریکہ اور صہیونی رجیم کی جارحیت کے مقابلے میں عوام اور حکومتِ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنی یکجہتی اور حمایت کا بھرپور اظہار کیا۔
شاہراہ قراقرم
کوھستان
حالیہ بارشوں کی وجہ سے اپر کوہستان میں برسین کے مقام پر شاہراہ بلاک ہے جبکہ لوئر کوہستان میں مختلف مقامات پر شاہراہ بلاک ہے .
#hilights#kkh
بریکنگ نیوز 🚨: ایرانی ��وج کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا۔ ایرانی فورسز کا کہنا ہے کہ جب امریکہ کا جنگی بحری جہاز ریپیولنگ کررہا تھا انڈین اوشن میں تب اُسے تباہ کیا گیا ہے اور اسکے ساتھ ریپیولنگ ٹینکر بھی اڑا دیا ہے۔ ثبوتوں کے ساتھ باقاعدہ وی��یو بھی جاری کردی🔥
مرنے سے پہلے اپنے بچوں اپنی انے والی نسلوں کو یہ لازم بتانا کہ اپ نے وہ دور بھی دیکھا ہے جب ایک 86 سال کا اسلام کی جنگ اکیلا لڑ رہا تھا اور سارے اسلامی ممالک عیاشیوں میں ڈوبے ہوئے تھے اللہ اس عظیم انسان کی حفاظت فرمائے اور فتح نصیب فرمائے❤️