Ayubi,Rukn Ad din Baibars, Tipu sultan we will fight our enemy with great courage by having full faith in our Allah that he will help us in our mission of freedom
شب انتظار کی کشمکش میں نہ پوچھ کیسے سحر ہوئی
کبھی اک چراغ جلا دیا کھبی اک چراغ بجھا دیا
#kashmirRiazNaikoo_Our_Hero
اسلام آباد میں ایران اور امریکہ کے مذاکرات ایک اہم سفارتی پیش رفت ہیں۔
پاکستان ذمہ دار ثالث کے طور پر مکالمے کو آگے بڑھا رہا ہے، جو امن اور استحکام کی مثبت علامت ہے۔ 🇵🇰❤️🇮🇷
Pakistan zindabad🙌
تین ہفتے تک دلاسے دے دے کہ بہت ٹیکنیکل بغیرتی کی ہے اس گورنمنٹ نے دنیا تیل سے محروم ہونے کے باوجود بھی اتنا مہنگا نہیں بیچ رہے انکے جہازوں کو آبنائے ہرمز سے سلیوٹ کر کے گزارا جاتا تھا پھر اتنی بے غیرتی کیوں؟
#PetrolDieselPrice#PetrolPriceHike
جیسے عرب ملک پاکستان کو کجھورں پر ٹرخا دیتے ہیں اور انوسٹمنٹ بھارت میں کرتے ہیں ایسے ہی امت کے عظیم لیڈر اعلی حضرت ٹرمپ صاو نے بھی پاکستان کو تعریفوں پر ٹرخا کر اپنے مقاصد پورے کیے ۔۔۔ ویسے غلاموں کی کوئی تعریف کر دے وہی بڑی بات ہے غلام تعریف پر بھی خوش ہو جاتے ہیں ۔۔۔
الحمد للّٰہ۔ اللہ اکبر
پاکستان نے دشمن کو کاری جواب دیا ہے، پوری قوم متحد ہے،
افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
پاکستان نے ایک ذمہ دار (matured) ریاست ہونے کا ثبوت دیا ہے،
انہوں نے ہماری مساجد اور بچوں کو شہید کیا مگر ہم نے دشمن کی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا،
یہ جنگ ہم نے نہیں شروع کی بلکہ بھارت نے ہم پر مسلط کی ہے۔
سندھ طاس معاہدے کو بحال کیے بغیر کسی سے کوئی بات نہ کی جائے۔
وزیراعظم شہباز شریف صاحب نے اب سے تھوڑی دیر قبل رابطہ کیا اور افوج پاکستان کی جانب سے منہ توڑ جوابی کارروائی پر تفصیلی بات کی۔ میں نے یقین دلایا کہ جماعت اسلامی تمام سیاسی اختلاف بالائے طاق رکھ کر ملکی سلامتی کے لیےحکومت سے تعاون کررہی ہے،
وزیر اعظم کو مشورہ دیا کہ سفارتی سطح پر پاکستان کے مؤقف کو زیادہ موثر بنانے کے لیے انگریزی کے علاوہ عربی ، چینی، ہسپانوی زبانوں میں بھی ترجمانوں کا تقرر کیا جائے۔ تاکہ صرف حکومتوں تک ہی نہیں دنیا بھر کے عوام تک بھی ہمارا موقف براہ راست پہنچے۔
ہم افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ آج پاکستان کے خاطر سب ایک ہیں ۔
@realrazidada رضی ٹاکلے آپ کیسے صحافت کر رہے ہیں آپ کو یہ بات کرتے ہوئے شرم نہیں آئی ہر وقت پختونوں کے خلاف بات کرنے کیلئے کہاں سے فنڈنگ آتی ہے ؟ کسی قوم کو ایسے نشانہ بنانا صحافت ہے ؟ رضی دادا آپ پاکستان کے سب سے ذلیل صحافی ہے
Look at the state of politicians in Pakistan, over 400 parliamentarians and senators are being herded like donkeys in Islamabad right now. This is the condition of Pakistan and elected representatives. #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
یہ جیت نہیں جناب ہار ہے ہار۔
ایک سیاسی جماعت کو جلسے سے روکنے کیلئےپوری ریاستی قوت لگانا،پورا ملک بند کرنا،پبلک ٹرانسپورٹ روکنا،ایکس کی بندش،انٹرنیٹ سلوکرنا،چھاپےاور گرفتاریاں۔
یاد رہے،سیاسی آزادیاں،بشری حقوق،جمہوری جدوجہد سیلکٹیو نہیں ہوتے سب کیلئےہوتے ہیں۔
جمہوریت کوجینےدو۔
جناب وزیراعظم شہباز شریف صاحب نے وعدہ کیا تھا کہ دو دن کے اندر آٹا سستا ہو جائے گا چاہے اس کے لئے مجھے اپنے کپڑے بھی بیچنے ہو، اس دعوے کو دو ہفتے ہونے کو ہیں مگر نہ آٹا سستا ہوا اور نہ آپ نے اپنے کپڑے بیچیں۔!
میڈیا کس طرح خبرسازی کرتا ہے۔
زرا Reutersکی دو خبروں کو ہی دیکھ لیں۔ فلسطینیوں کیلئے مسلح گروہ جبکہ یوکرائنیوں کیلئے دفاعی گروہ کے الفاظ استعمال کئیے ہیں۔ یہ غیر محسوس طریقے سے کسی کا اچھا یا برا تاثر پیدا کرنے کا طریقہ ہے Gazaunderattack#
I call upon Swedish authorities to arrest the culprit and punish him for this heinous crime if they really consider themselves as guardian of religious tolerance and religious freedom.
#Islamophobia#Sweden
Islamophobia is a reality in Europe and rest of the world. I strongly condemn the promotion and showcasing of burning of the Holy Quran in Sweden because it is not an expression of freedom of speech.
@DemocracyForPak@falakjavaidkhan فیول ایڈجسٹمنٹ 3.33سے 2.56ہوگیاکم ازکم اتنی تعلیم توحاصل کروکہ کمی اور ذیادتی میں فرق کرسکو میڈیاکادور ہےجھوٹ کامنجھن نہیں بکتا