@iqrarulhassan اقرار بھائی! لگتا ہے آپ کو بہت جلدی ہے جاننے کی کہ @ImranKhanPTI کی حکومت اور کابینہ کیسی ہوگی۔ یا پھر کہیں کوئی لفافہ تو نہیں ملا جس میں لکھا ہے "قیدی رہاہے، تخت تیار ہے"؟ اسی لیے ٹاسک ملا ہے کہ خان واپسی پر کس کس پر ہاتھ ڈالیں گے۔
تاکہ اس سے پہلے ہی سب اپنا اپنا بندوبست کر لے۔
@RashidNasrulah@MaryamNSharif Ju humesha safai ke lie shopping bags die jate thie har saal is bar tu woh bhi nahi mile
3 bar ju safai wale thei or un le head thei un ku bhi kaha lakin
Koi response na mila
Mai kese du daad Maryam Nawaz sahiba ku
@MaryamNSharif
دیکھو ان لوگوں کی آنکھوں میں محبت!
دیکھو ان لوگوں کے چہروں پر امید!
دیکھو ان لوگوں کے ہونٹوں پر دعا!
دیکھو ان لوگوں کے دلوں میں امنگ!
دیکھو کہ یہی لوگ ہیں ریاست، یہی لوگ ہیں طاقت، یہی لوگ ہیں پاکستان!
دیکھو کہ یہ بازی جیت گیا ہے عمران خان!
اے ہمارے کپتان، تیرا منتظر ہے سارا پاکستان!
#حق_کی_جیت_ہو_گی
#IKonVideoLink