کہ رات جب کسی خورشید کو شہید کرے
تو صبح اک نیا سورج تراش لاتی ہے
سو یہ جواب ہے میرا مرے عدو کے لیے
کہ مجھ کو حرص کرم ہے نہ خوف خمیازہ
اسے ہے سطوت شمشیر پر گھمنڈ بہت
اسے شکوہ قلم کا نہیں ہے اندازہ
مرا قلم نہیں کردار اس محافظ کا
جو اپنے شہر کو محصور کر کے ناز کرے
اگر آپ نے ابھی تک ستلج نہیں دیکھی، تو شاید آپ اس سال کی سب سے اثر انگیز فلم مس کر رہے ہیں۔
یہ صرف ایک فلم نہیں، بلکہ جذبات، قربانی، حقیقت اور انسانیت کی ایسی کہانی ہے جو آخری منظر تک آپ کو اپنی گرفت میں رکھتی ہے۔
بغیر کسی اسپائلر کے اتنا ضرور کہوں گا: ایک بار دیکھنا شروع کریں، پھر بیچ میں چھوڑنا مشکل ہو جائے گا.
یہ فوٹوشاپڈ فوٹو ہے، یہ 2019 کی عمران خان کی ملاقات کی فوٹو کو ایڈیٹ کیا گیا ہے، اور فیلڈ مارشل کی آیت اللہ خامنہ ای سے براہِ راست ملاقات کا کوئی ثبوت موجود نہیں ہے۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بارے سارے شروع ہو گے حالانکہ جب عاصم منیر آیت اللہ خامنہ ای سے آخری بار ملے تو ایرانی اخبارات نے لکھا کہ آیت اللہ نے عاصم منیر کو کہا آپ بھی علی رکے بیٹے میں بھی علی ر کا بیٹا ہوں یہ قدر ہماری باہمی قربت احترام اور مسلم وحدت کے جزبے کی عکاسی کرتا ہے
یہ بھی کہا کہ مسلم امہ کو عا صم منیر پر فخر ہے جس طرح آپ نے معرکہٗ حق میں جرت اور بہادری سے اپنے سے کئی گناہ بڑے دشمن کو شکست دی وہ سب مسلمانوں کا فخر ہے
🚨🇵🇰 This video of a Pakistani Air Force pilot describing the Arab–Israeli War, when he shot down an Israeli jet is going viral right now in Muslim countries.
His famous words: “Under these conditions, only a madman would go. I guess we were the mad ones.”
ائر مارشل ریٹائرڈ ارشد ملک نے بڑی عاجزی کے ساتھ اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر خدانخواستہ اسرائیل نے کبھی پاکستان کے خلاف جارحیت کی غلطی کر دی تو ہم پاکستان کے عوام کو بالکل مایوس نہیں کرینگے اور اسرائیل کو بھی مایوس نہیں کرینگے 😆
"پاکستان کی جو اگلی جنگ ہوگی اس میں بھارت اور افغانستان ایک ساتھ حملہ کریں گے۔"
آج ڈاکٹر اسرار احمد کی یہ بات بھی سچ ثابت ہوگئی۔ افغان طالبان ریجیم بالآخر مودی کے تلوے چاٹنے لگی۔
ہندوتوا اور طالبان دونوں ایک ہوگئے۔
میں اب صحافی نہیں رہنا چاہتی۔ صرف اس لیے کہ مجھے یہ محسوس ہوا کہ مسئلہ یہ نہیں کہ ہم نظر نہیں آتے بلکہ مسئلہ یہ ہے کہ دنیا ہمیں دیکھنا ہی نہیں چاہتی۔ دوسال کی ایسی نسل کشی کے بعد جو ہر جگہ واضح طور پر دکھائی دے رہی تھی، جب میڈیا ادارے غزہ میں ہونے والے واقعات سے دانستہ آنکھیں چراتے رہے اور اپنے الفاظ استعمال کرتے رہے۔ مثال کے طور پر بچوں کو ’بچے‘ کہنے کے بجائے ’نوجوان‘ یا ’افراد‘ کہنا وغیرہ۔ محض دکھائی دینا عمل کو جنم نہیں دیتا، یہ اس لیے نہیں کہ لوگوں نے ہمارے ساتھ ہمدردی نہیں کی، بہت سے لوگوں نے کی، آپ جیسے لوگوں نے بھی، لیکن اصل مسئلہ حکومتوں کا تھا۔ میڈیا نے ایسا کردار ادا کیا جیسے وہ سیاسی پارٹنر ہو اور سیاسی نظاموں کی تکمیل کر رہا ہو اور میں نے یہ جان لیا کہ حقیقی جمہوریت کہیں موجود نہیں، دنیا بھر کی حکومتیں ایک جیسی ہیں، چاہے وہ گلوبل ساؤتھ میں ہوں یا گلوبل نارتھ میں لیکن فرق صرف یہ ہے کہ گلوبل ساؤتھ میں آمریت کھل کر سامنے ہوتی ہے جبکہ گلوبل نارتھ میں آمریت کو جمہوریت کے نام سے پیش کیا جاتا ہے۔ وہ فخر کرتے ہیں کہ ہمارے پاس جمہوری نظام ہے، ہمارے پاس انتخابات ہیں لیکن وہ ان گروہِ عوام کی آواز کو نظر انداز کر دیتے ہیں جو ہر ہفتے سڑکوں پر احتجاج کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر برطانیہ میں اور تب مجھے احساس ہوا کہ صرف صحافی ہونا بے معنی ہے لیکن اس کے باوجود میں انسان پر یقین رکھتی ہوں، میں اب بھی انسانیت پر یقین رکھتی ہوں کہ انسانیت ہی کو رہنمائی کرنی چاہیے اور غالب آنا چاہیے، اسی لیے ہم آج یہاں موجود ہیں تاکہ خود کو تعلیم دیں اور اپنے بچوں کو تعلیم دیں، نہ صرف اس بارے میں کہ فلسطین کیسے آزاد ہوگا کیونکہ فلسطین ضرور آزاد ہوگا، شاید آج نہیں شاید کل نہیں لیکن یقیناً کسی دن۔ لیکن اصل مسئلہ یہ ہے کہ ہم اپنے بچوں کو یہ سکھائیں کہ پوری دنیا فلسطین کی طرح کیسے آزاد ہو سکتی ہے
سیاسی اختلافات اپنی جگہ، میں صدق دل سے نواز شریف کی صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں۔ انہیں علاج معالجے کی بہترین ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کیلئے میں تمام متعلقہ حکام کو ہدایات دے چکا ہوں۔
علی موسیٰ گیلانی تحریک انصاف کے دور حکومت میں مریم نواز کے حق میں مظاہرہ کرنے پر جیل گئے تھے لیکن تحریک انصاف نے انکی سکیورٹی واپس نہیں لی مریم نواز نے وزیراعلیٰ بن کر علی موسیٰ گیلانی کی سکیورزتی واپس لے لی جس پر موسیٰ کافی دل گرفتہ ہیں