ایک ایف سی اہلکار کی غلطی پر ایف سی بلوچستان نے گرفتار بھی کرایا اور لواحقین کو ہر قسم کے تعاون کی یقیین دہانی بھی کرائی
لیکن اسکے باوجود پی ٹی ایم اور بی ایل اے کی فوج اور ایف سی کے خلاف پراپیگنڈہ مہم جاری ہے جو انکے بغض کا ثبوت ہے
#شہداہمارافخرہیں
جو سچ پوچھو تو ہے یہ حکمِ رب تیار ہو جاؤ
نہ اب پہنچو گے تو پہنچو گے کب؟ تیار ہو جاؤ
اٹھو آگے بڑھو کفار نے پھر تم کو للکارا!
تمہاری ٹھوکروں میں تھا کبھی تاج سرِ دارا
اٹھو تم کو شہیدوں کا لہو آواز دیتا ہے
#شہداہمارافخرہیں