آپ کی تعلیم
آپ کی سواری
میری ذمہ داری
تعلیمی درسگاہوں میں آنے جانے کے لیے پنجاب کے طلباء اور طالبات کو سٹوڈنٹس بائیک کی سہولت! ریجسٹرئشن کا جلد آغاز۔ مئی کے آخر میں میرے بچوں کو بائیکس فراہم کر دی جائیں گی، انشاءاللّہ!
ویسے یہ بھی بڑی غلط فہمی ہے لوگ کام پر ووٹ دیتے ہیں۔ ہاں اپنے ذاتی کام پر ضرور دیتے ہیں۔ اجتماعی ترقی لوگوں کا ایشو نہیں ہوتا اور نہ ہی اسے سامنے رکھ کر ووٹ دیا جاتا ہے۔ہاں ٹک ٹاک پر کوئی گانا ٹرینڈ چل گیا تو بھی ووٹ دے گا۔
44 years after the execution of Shaheed Zulfikar Ali Bhutto - the Supreme Court unanimously concludes that our grandfather was a victim of an unfair trial. Judgement witnessed by his grandson @BBhuttoZardari. Thank you Pres @AAliZardari for filing reference to correct history ♥️
A video published by Dawn_com, featuring women who had gone berserk over a courteous gesture shown by Chief Minister Punjab, hasn’t come up with a similar response regarding the violent harassment faced by Sobia Shahid. Dawn_com Kindly apprise us of your editorial criterion for publishing a video.
Thanks in anticipation!
خیبرپختونخواہ اسمبلی میں ثوبیہ خان سے بدتمیزی اور ہراساں کرنے پر ایف آئی آر کے لئے درخواست دے دی گئی ، صدر مسلم لیگ ن کے پی کے امیر مقام ثوبیہ خان کیساتھ کھڑے ہوگئے،امیر مقام نے مطالبہ کیا ہے کہ اگر صوبائی پولیس نے جانبداری دکھائی تو وفاقی اداروں کو درخواست دیں گے
اگر مسلم لیگ نون کی پنجابی قیادت خیبر پختونخوا کی کارکن صوبیہ شاہد کے ایشو کو ٹیسٹ کیس نہیں بناتی۔ بدگوئی کرنے والے ایم پی اے کے خلاف آخری حد تک نہیں جاتی ت�� میری رائے میں اس خاتون کو نواز لیگ چھوڑ دینی چاہئیے۔
ایک خاتون وزیر اعلی نے ایک بچی کا دوپٹہ ٹھیک کردیا تو تمام انسانی حقوق والے زبان لٹکاتے کف نکالتے آگئے۔۔
ایک خاتون ممبر اسمبلی کی، ملک کے قانون ساز ادارے میں کھڑے ہوکر بولی لگائی گئی، اس کے ساتھ رات گزارنے کی قیمت طے کی گئی ، اور وہ تمام لوگ سوئے ہوئے ہیں ۔
لعنت ہو ایسی دوغلی روایات پر!
i’m a Pukhtoon and all i can say is that i’m ashamed to see this and it’s disheartening. This unfortunately is a sad reality of a section of this society. Reducing a working woman to these ridiculous remarks. The Paid trolling culture that was started online has now reached us in real time. All these men in the video and those making the video and abusing the lady should be taken to the cleaners.
"this...that...this society...ridiculous remarks...paid trolling..."
CALL OUT LOUD OR KEEP SHUT:
1. THIS IS NOT SOCIETY, ITS PTI
2. THAT IS A RAPE THREAT
3. THESE R NOT FACELESS TROLLS BUT PTI MEMBER PARLIAMENT N WORKERS
4. NOT A SINGLE PERSON IN ATTENDANCE CAME FORWARD TO STOP
جناب حامد میر صاحب
جناب خواجہ سعد رفیق صاحب
خیبر پختونخواہ اسمبلی کی طرف دیکھ کر ہاتھ ہلا دیں جہاں ایک عورت ممبر اسمبلی کی عزت کی قیمت لگائی جا رہی ھے۔۔۔
😥
@HamidMirPAK@KhSaad_Rafique
گھڑی لہرانے پر اس خاتون کو گالیاں دی گئیں جوتے برسائے گئے لوٹا پھینکا گیا پانی کی بوتلیں ماری گئیں گشتی گشتی کے نعرے لگائے اور پھر آج پختونخواہ صوبائی ��سمبلی میں حوا کی اس بیٹی کی بولی لگائی گئی
مورخ لکھے گا کہ تنہا نہتی اس خاتون نے پوری صوبہ کی غیرت کا جنازہ نکال دیا