کیا یہ خبر اور تصویر واقعی سچی ہے
اگر ایسا ہے تو تصویر بنانے والے نے سسٹم کو اڑا کر رکھ دیا جس طرح تصویر ایک مضبوط انسان کی ورزش کرتے ہوئے پش اپ نکالتے بنائی بہادری سے ڈٹا ہوا اور جرت کا سنبل نظر آ رہا ہے خان ۔
خبر ؛
خان تصویر بہن نورین خان کی تصدیق ، خان بالکل ایسا ہے۔ ماہرین بھی اصلی مان رہیں ہیں
لیکن تصویر جاری کیوں ہوئی۔ 73سالہ ببر شیر قاہم داہم ماشالله
اقوام متحدہ عمران خان بشری بی بی کی قیدے تنہائی پر پہلی انٹرنیشنل اپیل دائر ۔۔۔
.
https://t.co/QkvQzBuV2C
پہلی دفعہ کسی مفتی نے بہترین طریقہ سے سمجھایا کہ اسلام میں چار شادیوں کی اجازت نہی ہے ۔۔۔ نہ صرف اپنے مولویوں کی کلاس لی ۔۔۔
بلکہ ہر اس شخص کی باز پرس کی جو اج کے دور میں قران کی اس ایت کو سنا سنا کر شادیاں کرنے پر زور دیتے ہیں
وَإِنْ خِفْتُمْ أَلَّا تُقْسِطُوا فِي الْيَتَامَىٰ فَانكِحُوا مَا طَابَ لَكُم مِّنَ النِّسَاءِ مَثْنَىٰ وَثُلَاثَ وَرُبَاعَ ۖ فَإِنْ خِفْتُمْ أَلَّا تَعْدِلُوا فَوَاحِدَةً أَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ ۚ ذَٰلِكَ أَدْنَىٰ أَلَّا تَعُولُوا
اور اگر تمہیں اندیشہ ہو کہ یتیم لڑکیوں کے ساتھ انصاف نہ کرسکو گے تو جو عورتیں تمہیں پسند آئیں ان سے نکاح کرلو، دو دو، تین تین، چار چار۔ پھر اگر تمہیں اندیشہ ہو کہ انصاف نہ کرسکو گے تو ایک ہی (پر اکتفا کرو) یا جو تمہارے قبضہ میں ہیں۔ یہ اس سے قریب تر ہے کہ تم ظلم سے بچ جاؤ۔
کلپ مکمل سننے کے بعد ہی تبصرہ کجیے گا ۔۔ کہ مفتی صاحب کے پوائنٹ اف ویو سے کتنا متفق ہیں ۔۔
جرنیل نے بھارتی میڈیا سے عمران خان کی خدانخواستہ موت کی جھوٹی خبر چلوائی تاکہ لوگوں میں اضطراب پیدا کیا جائے۔ نورین خان نیازی نے اسی بھارتی میڈیا پہ جاکر جھوٹی خبر کو کاونٹر کیا تو تکلیف ہوگئی۔ من سُور جیسے کتورے بھونکنے لگے جو اس وقت ہڈیاں کھا کر سوئے ہوئے ہانپ رہے تھے جب مودی نواز شریف کے گھر وڑ گیا تھا، جب وہ بھارتیوں کو انٹر ویوز دیتا تھا، جب مریم کی پھوپھو برکھا دت ان کے گھر آتی تھی۔
26 ویں اور 27ویں آئینی ترامیم کے خلاف سندھ کے وکلاء کا بڑا فیصلہ۔۔
سندھ ہائیکورٹ بار ایسویسی ایشن کے انتخابات میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو شکست۔
26 ویں 27 ویں ترمیم کےخلاف الیکشن لڑنے والے حسیب جمالی سابق چیف جسٹس انور ظہر جمالی کے بیٹے نے صدارتی الیکشن جیت لیا پیسہ حکومت ہار گئئ
عمران خان کے دور میں اگر اڈیالہ کے گیٹ سے ایک بھی مرتبہ واپس گئی ہوتی تو میڈیا نے گلا پھاڑ پھاڑ شور ڈالنا تھا یہ کیا ہو گیا آج اس میڈیا کو کچھ نظر نہیں آ رہا ۔
ثمینہ پاشا
A Test bowling & batting average of 22.81 & 37.69 - sensational numbers but Imran Khan's true greatness came from being an inspiring leader, headlined by the 1992 World Cup 🏆
The Pakistan legend turns 72 today 🎂
Happy Birthday to the leader who lives in every heart that beats for Pakistan.
They can silence voices, but not love, not faith, not you.
One Nation. One Leader. One Demand.
Free Imran Khan
#HappyBirthdayImranKhan