عمران خان کی آنکھوں کی تکلیف کا سن کر بہت پریشانی ہو رہی ہے۔۔عمران خان نہ صرف ایک عظیم انسان ہیں بلکہ وہ اس ملک کے سابق وزیراعظم بھی ہیں۔۔جتنا جلدی ہو سکے ان کا بہترین علاج مہیا کیا جاۓ
کرکٹر معین خان
The last time I spoke to IMRAN KHAN was THREE YEARS AGO.
I'm looking forward to speaking with my friend Imran Khan again. We have a lot of lost ground to make up.
FREE IMRAN KHAN.
باجوہ ریٹائرمنٹ سے چند ہفتے پہلے امریکہ گیا اور اسکے بعد وہ عمران خان کو کہتا ہے کہ تمہیں لگتا ہے میں نے تمہارے ساتھ سختی کی جو آرہا ہے تمہیں لگ پتہ جائے گا اب سوچیں کے جو آرہا تھا اسکا فیصلہ کہاں ہوا اور کہاں سنایا گیا ورنہ باجوہ نے تو پہلی لسٹ میں اسکا نام بھی نہیں دیا تھا!
پاکستان میں صحافیوں کی ایک ایسی کلاس متعارف ہو چکی ہے جو عمران خان سے شدید نفرت کرتی ہے، یہ کلاس جو بھی کرتی ہے عمران خان کے بغض میں کرتی ہے، اللہ تعالیٰ نے ان کو ان کے بغض کی سزا دے دی ہے یہ دن رات جلتے، کڑتے، مرتے پھر اٹ��تے ہیں۔
#پاکستان_کی_کہانی
ان کی وار پلاننگ صفر تھی جس وقت وار پلاننگ کرنی تھی اس وقت یہ عالیہ حمزہ اور ایمان مزاری ہادی علی چٹھہ کو گرفتار کرنے کی پلاننگ کر رہے تھے ۔
عمار علی جان
عمران خان کو کنفرم پتہ ہے کہ چاہے یہ آئینی عدالت سے میری سزائیں کنفرم بھی کروا لیں میں نے باہر مزاحمت کے ذریعے ہی آنا ہے سہیل آفریدی اور عمران خان کی بہنوں کی جانب سے کال دینا اس بات کا ثبوت ہے کہ تحریک انصاف کو پتہ چل چکا ہے کہ یہ نظام عمران خان کو رہا نہیں کرے گا ۔
صدیق جان
ابوظہبی کی حکومت قرضہ رول اور سےانکار کر دیا ھے ۔ اگر واپس نہیں کیا گیا تو اقتدار پر چور دروازے سے براجمان اشخاص (ن لیگ اور پیپلز پارٹی ) کے یو اے ای میں جائیدادیں نیلام کردی جائے گی ۔اس کے لیے اب پاکستانی عوام ایک اور مہنگائی کے طوفان کے لیے تیار ھو جائے ۔ جس کے لئے بجلی اور پٹرول مزید مہنگا کیا جائے گا ۔
A police officer in the US assaulting a woman.
If this had happened in Iran, the entire Western media would already be condemning it and crying out about women's rights in Iran.
Pakistan’s Foreign Minister, speaking to journalists in Islamabad, revealed that the UAE is unhappy with us. He claims he told the Field Marshal: “Throw their money back in their face — we don’t need it. Return it.”
مریم اورنگزیب کس لیول کی مکار خاتون ہیں اور خوشامد چاپلوسی ان کا خاندانی وصف ہے
سنیے انہی کے گھر کے بھیدی محمد زبیر کی زبانی
۔۔
“شہباز شریف ہر دو نمبری کے بعد پوچھتا ہے کہ کس نے میری حمایت میں لکھا ہے اور کیا لکھا ہے”
ہمیں کیوں اُنہوں نے ٹی وی پہ آ کر بتایا تھا کہ سٹاک ایکسچینج اوپر جا رہی ہے؟ لوگ بھوکے مر رہے ہیں، ادویات مہنگی ہو چکی ہیں کھانے کو روٹی نہیں مل رہی، یہ جو ٹولہ ہم پہ مسلط ہے خدارا یہ ہمیں اپنی شکلیں مت دکھایا کریں ۔۔
سائرہ بانو آن فائر 👏
چائنیز کی زندگی کو خطرہ 🚨
چائنیز پروفیسر, خوفناک انکشاف کرتے ہوئے بتا رہا ہے, مجھے دھمکیاں مل رہی ہے, مری زندگی کو خطرہ ہے!!
یاد رہے, اس پروفیسر کی اب تک ساری پیشنگوئیاں درست ثابت ہوئی ہے,اور اس نے ایران کو فاتح قرار دیا ہے!
میں ابھی سلمان اکرم راجہ صاحب کی کل لاہور میں کی گئی پریس کانفرنس سن رہا ہوں،ایک ایک لفظ ایسا ہے کہ کوئی بھی پاکستانی سنے تو اسے 78 سالہ مسائل کا مکمل ادراک ہو جائے اور حل بھی سلمان اکرم راجہ صاحب نے بتا دیا،انہوں نے جدوجہد کی بات کی،انہوں نے ایک تلخ حقیقت بیان کی کہ 78 سال سے جاری جبر کو صرف 50 ہزار لوگ ڈی چوک جا کر نہیں گرا سکتے، اگر متاثر سب ہو رہے ہیں تو کردار بھی سب کو ادا کرنا ہوگا، انہوں نے پاکستانی قوم کو مخاطب کرکے عمران خان کا مقدمہ کیا خوب سمجھایا، سلمان اکرم راجہ صاحب نے بالکل ٹھیک کہا کہ حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ ہر پاکستانی کو سوچنا ہوگا کہ اس نے سسک سسک کر مرنا ہے یا آنے والی نسلوں کے لیے کچھ بہتر پاکستان چھوڑ کر جانا ہے، حکومت اس خوش فہمی یا غلط فہمی میں ہے کہ پاکستان کے لوگ بزدل ہیں،یہ اپنے حق کے لیے کبھی کھڑے نہیں ہوں گے لیکن اگر پی ٹی آئی اخلاص کے ساتھ جدوجہد کرے تو پاکستانی عوام حکومت کو غلط ثابت کر سکتے ہیں