آپ نے قوم کی حفاظت کرنی تھی وہ اگر پرائیویٹ لشکروں سے کروانی ھے، اور آپ نے قوم کوعزت تکریم دینی تھی انکی عزت و عصمت کی حفاظت کرنی تھی اس قوم پر آپ نے عون چوھدری، فیاض الحسن اور عائشہ گلالئی جیسوں کو چھوڑ دیا ھے تو اگر آپ نے اپنا دفاع ان سے کروانا ھے تو بھائ جان صلح ھی کرلو۔
#حلف_نبھاؤ_بارڈرجاؤ
#سلیکشن_مافیا_نامنظور
#آئین_شکن_مقدس_گائے
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#معافی_مائی_فٹ
#مولانا_شان_پاکستان
قربان جاؤں!
فیفا ورلڈ کپ میں شریک سینیگال کی فٹبال ٹیم کے کوچ پاپے تھیاؤ (Pape Thiaw) اس وقت سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہے ہیں اور اس کی وجہ پریس کانفرنس میں دیئے گئے ان کے وہ جرات مندانہ بیانات ہیں، جنہوں نے سب کو حیران کر دیا۔
ایک صحافی نے سوال کیا:
''آج ریاست نیو جرسی میں تیز ہوائیں چل رہی تھیں اور سیکورٹی حکام نے وفد کے ارکان کو اپنی حفاظت کے پیش نظر باہر نہ نکلنے کا مشورہ دیا تھا، پھر آپ نماز کے لیے کیوں نکلے؟''
پاپے تھیاؤ نے جواب دیا:
''کیا نماز سے زیادہ بھی کوئی اہم چیز ہو سکتی ہے؟ میرا خیال ہے کہ یہ سوال آپ کے دائرۂ کار سے باہر ہے۔ آپ ہواؤں سے ڈرتے ہیں، جبکہ ہم اُس اللہ سے ڈرتے ہیں جس نے ان ہواؤں کو پیدا کیا ہے۔ ہم یہاں ایک تفریحی کھیل کھیلنے آئے ہیں، مگر افسوس کہ ہم یہ بھول گئے ہیں کہ ہماری اصل تخلیق اللہ کی عبادت کے لیے ہوئی ہے۔
اگر آج ورلڈ کپ کا فائنل بھی ہوتا اور ہم اس کے فائنلسٹ ہوتے، تب بھی ہم نمازِ جمعہ ادا کرنے ضرور جاتے، چاہے اس کی قیمت ہمیں چیمپئن شپ سے محرومی کی صورت میں ہی کیوں نہ چکانی پڑتی۔ ہمارے دینی شعائر کے بارے میں ہم سے اس انداز میں گفتگو نہ کی جائے۔''
اللہ کی قسم! مجھے سینیگال پر فخر محسوس ہو رہا ہے۔ افریقی براعظم کی نمائندگی کرنے کے لیے اس سے بہتر مثال شاید ہی کوئی ہو۔ پاپے تھیاؤ کے یہ بیانات آج بھرپور بحث کا موضوع بنے ہوئے ہیں۔ میں نے اپنی زندگی میں ایمان اور یقین کی ایسی قوت کم ہی دیکھی ہے۔ صحافی حقیقتاً خاموش ہو گیا اور ان چند جملوں کے بعد اس کے پاس کہنے کے لیے کچھ نہ بچا۔
@imransiddique89 He is the best player of Pakistan nowadays
And the big brand in the recent world cricket
If someone agrees or not but that's the truth
� نداء عاجل إلى السلطات المختصة في المملكة العربية السعودية، وإلى العلماء والدعاة الكرام:
الشخص المعروف باسم “ساقي جان 804” أدار حملة كراهية وتحريض ممنهجة ضد العالم البارز مولانا محمد إدريس، رحمه الله.
لقد استمر هذا التحريض لأيام، حيث كان يحرّض الناس ضده بشكل علني وخطير، وبعد نحو 10 أيام فقط من هذه الحملة، تم اغتيال الشيخ قبل يومين في هجوم إرهابي جبان.
مولانا محمد إدريس لم يكن إلا عالمًا بارزًا وصوتًا داعمًا للسلام، وكان منخرطًا في جهود التهدئة والحوار، إلا أن خطاب الكراهية والتحريض ضده ساهم في خلق بيئة خطيرة انتهت بجريمة اغتياله.
❗ إن استخدام أراضي المملكة لنشر حملات تحريض وتعريض حياة العلماء للخطر أمر لا يمكن السكوت عنه.
نطالب بـ:
فتح تحقيق عاجل في هذا الحساب ونشاطه التحريضي.
محاسبة كل من يثبت تورطه في نشر الكراهية والتحريض.
وقف أي منصات تُستخدم لتهديد حياة العلماء والدعاة.
كما ندعو العلماء إلى إدانة واضحة لهذه الحملات التي تزرع الفتنة وتؤدي إلى سفك الدماء.
رحم الله مولانا محمد إدريس، وحفظ الله العلماء من كل سوء
@Saudi_MoiaEN
@MofaSaudiEN
@SPAregions@HRCSaudi1@Absher@Saudi_Gazette
مولانا مارشل لاء کے حق میں نہیں تھا لیکن اتحادی بن گیا ۔
مولانا افغانستان کے خلاف امریکی اڈے دینے کے حق میں نہیں تھا لیکن بول نہ سکا۔
مولانا ڈرون حملوں کے حق میں نہیں تھا لیکن دستخط کر دیا۔
مولانا وزیرستان آپریشن کے حق میں نہیں تھا لیکن حمایت کر دی۔
مولانا ، عمران خان کی حکومت ختم کرنے کے حق میں نہیں تھا لیکن پی ڈی ایم کا سربراہ بن گیا۔
مولانا عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حق میں نہیں تھا لیکن ووٹ اس کے خلاف دے دیا۔
مولانا 26ویں آئینی ترمیم کے حق میں نہیں تھا لیکن سپورٹ کر دیا۔
منافقت کا ایک سفر جو ابھی تک جاری ہے۔۔۔۔۔.
سارے سیاستدان ان کے پیچھے پیچھے چل رہے ہیں
تم جیسے خود ساختہ دانشور چاپلوسی سے باز نہیں آسکتے خواہ تم پر تمہارے گھر کیوں نا کہے کیونکہ اس سے صرف خون نہیں گوشت بنا ہے اور گوشت کاٹنا تکلیف دیتی ہے
مولانا فضل الرحمان صاحب کو سوچنا چاہیے کہ ان کی سیاست اب اس نہج پر آ چکی ہے کہ ان کے بیانات کی اخبارات میں سنگل کالم خبر چھپ رہی ہے اور سوشل میڈیا ان کے بیانات کو سریس نہیں لے رہا ،
جے یو آئی ایف قومی سیاست میں irrelevant ہو رہی ہے ، وجہ ایک ہی ہے کہ موجودہ نظام کے حوالے سے پالیسی کا واضح نہ ہونا اور اسٹیبلشمنٹ سے پس پردہ ڈیل اور رابطوں کا تاثر ۔۔۔۔
احمدیوں کے حوالے سے ابھی پاکستان کے بڑے ٹی وی چینل پر تجزیہ ہورہا تھا کہ پارلیمنٹ میں غیر مسلموں کے حقوق کے لئیے بل لایا گیالیکن وہاں بھی احمدیوں کو کچھ نہیں دیا جارہا احمدی ویسے ہی پاکستان میں سب سے مظلوم کمیونٹی ہے سب سے زیادہ لنچنگ اور بدسلوکی انکے ساتھ ہوتی ہے مزید انکو انکے حقوق نہ دینا یہ زیادتی ہے۔
تو نالج میں اضافہ کرتے ہوئے احمدی اپنے آپ کو غیر مسلم نہیں مانتے بیرونی دنیا میں جاکر پاکستان کی شکایت لگاتے ہیں کہ ہمیں مسلمان نہیں مانا جاتا۔ دین محمدی ۔شریعت محمدی اور پاکستان کے آئین کے مطابق آقا علیہ صلوۃ والسلام کو آخری نبی ماننے والا مسلمان ہے۔احمدی اگر خود کو غیر مسلم مانتے ہوئے اقلیت تسلیم کرتے ہیں تو بلکل اقلیتوں کے حقوق ملنے چاہئیں اگر نہیں تو انکے حقوق کی بات کرنے والوں کو اپنا قبلہ درست کرنا چاہیئے۔کیونکہ جو احمدی اپنا حق سمجھ کر مانگتے ہیں وہ حقوق نہیں اسلام میں شگاف ہے
جب ہم چھوٹے تھے تو کلاس میں کلاس میٹ مخلتف ڈگریوں کا مطلب اور معنی نکالتے جیسا کہ ایل ایل بی کا مطلب “لوفر ،لفنگ، بدمعاش “ اب جب میں سوچتا ہوں اور شیر افضل مروت صاحب خیال میں آجاتا ہے اور ساتھ ایل ایل بی لکھا ہوتا ہے یعنی “شیر افضل مروت ایل ایل بی” تو سکول کا زمانہ یاد آتا ہے 😜
آپ جیسے لوگ پاکستان کے لئے ناسور ہیں اگر تمہارا کوئی اپنا اس میں ؟ تو تمہیں پتہ چلے گا کہ دہست گردی کیا ہوتی ہے ہم بہت ہی شریف ہوئے ہیں اس لئے تم جیسے لوگ بھی اس طرح بکواس کررہے ہو پختون کی بدولت ملک کا قیام ہے اگر ہم نہ چاہے توتم جیسے لوگ ایک منٹ بھی ملک میں نہیں رہ سکتے
خودکش حملوں میں پختون ہی کیوں مرتے ہیں؟
کیوں کہ پختون ان حملہ آوروں کو پناہ دیتے ہیں، راستہ دیتے ہیں اور پولیس و فوج کی جاسوسی کرتے ہیں۔
لاہور میں ایک خودکش حملہ آور نے پنجاب اسمبلی کے سامنے ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کو حملے میں شہید کیا، پولیس نے پناہ دینے،کھانا کھلانے، موقع پر چھوڑ کے جانے والے سارے سارے پختون سہولت کاروں کو خودکش کے پار پہنچا دیا، تب جا کے لاہور میں خود کش حملوں میں کمی ائی۔
مالاکنڈ یونیورسٹی میں ایک طالبہ کی شکایت پہ مطالعہ پاکستان
کے پروفیسر کو گرفتار کیا گیا تو ملزم کے قبضے سے
بڑی تعداد میں اپنی ہی طالبات کی ویڈیوز اور تصاویر برآمد ہوئی
جس کے بعد پاکستان بھر میں یوٹیوبر حافظ احمد کی تلاش جاری ہے جو چند دن پہلے قاری صاحب کی مار کی وجہ سے کہہ رہے تھے کہ
اپنے بچوں کو قرآن پڑھنے مت بھیجیں ۔ ان سے گزارش ہے کہ منافقانہ روش ترک کریں اور ہمت کر کے اگلی پوڈکاسٹ میں بچیوں کو یونیورسٹی بھیجنے سے منع کریں کیونکہ انکے اپنے استاد درندوں کی طرح انہیں نوچتے ہیں ، چلیں شاباش جلدی کریں
@AjkiInfo احمدیوں پر ظلم کرنے والوں کو وہ خود نہیں مرواتے نہ ایسی سازشیں کرتے ہیں مگر اللہ تعالیٰ ان پر ظلم کرنے والوں کا حساب رکھتا ہے
اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کی حفاظت کرتا ہے اور ان پر ظلم کی کوشش کرنے والوں کو اس دنیا میں عبرت کا نشان بنا دیتا ہے
بھٹو اور ضیاء اس کی مثالیں ہیں
@AjkiInfo ”ختمِ نبوت“ کے قانون کا بنوانا در اصل مغرب کی ایک چال تھی جسمیں بھٹو آ گیا اور پاکستان کو ابد الآباد تک ایک اور فتنے میں جھونک گیا تاکہ پاکستان کے لوگوں کو لفظی طور پر کافر یا مسلمان کہلوا کر اور آپس میں لڑوا کر سلطنت کو مزید کمزور کر دیا جائے۔ یہ معاملات خدا کا اختیار ہیں!