ابھی ہی کچھ ماہ پہلے کسی نے کہا تھا زیرو پریشر اور وہ کہیں کا نہیں رہا اور آج آپ کہ رہہے ہیں ارداہ نہیں ہے،یہ چار ماہ ساری زندگی آپ کے لئے پچھتاوے کا سبب بنیں گے،کسی کے ٹکڑوں پہ پلنے والے کب تک وفاداری نبھاو گے ۔
#ہمارے_مطالبات_پورے_کرو
ان شاءاللہ ہم جیتیں گے حوصلے بلند رکھیں۔فرعونیت جھکے گی۔۔
عجز و انکساری اور حق جیتے گا ۔ہم خوشخبری کے قریب ہیں ہمت مرداں مدد خدا۔۔
دعا کرتے رہیں اپنے ترینڈ کو پینل سے نہیں ہٹنے دینا
ویلڈن
#ہمارے_مطالبات_پورے_کرو
وزیراعظم جس طرح آپ کچھ مانگنے نہیں جاتے لیکن آپ مجبور ہو جاتے ہیں کیونکہ اگر آپ نہ مانگیں تو نہ آپ کے وزراء کا گزارا ہوتا ہے اور نہ آپکا ،35% اور باقی مطالبات ہمارا حق ہیں، کیونکہ ہمارے ساتھ اور بہت سی زندگیاں جڑی ہوتی ہیں 🙏
#چلو_چلو_لاہور_چلو
پہلے وقتوں میں سنتے تھے کہ گورنمنٹ ملازمین معاشی طور پر مضبوط ہوتے تھے اور اپنا کام بھی احسن طریقے سے سرانجام دیتے تھے کیونکہ معاشی فکر نہیں ہوتی تھی لیکن آج کے دور میں محفوظ مستقبل کے خطرات سے نمٹنے کے لئے کوشاں ہے 🙏
یا اللہ خیر فرما۔آمین
#چلو_چلو_لاہور_چلو
نون لیگ اور پی پی یہ سمجھ رھے کہ نگران وزیراعلی کے فیصلہ کا ان کی سیاست پہ اثر نہیں پڑے گا۔
کان کھول کر سن لیں ملازمین کی ساتھ جو زیادتیاں کی جا رہی اسکا ملبہ دونوں جماعتوں پہ گرے گا کیونکہ محسن نقوی آپکا منتخب کردہ اور حمایت یافتہ ھے۔
@BBhuttoZardari@CMShehbaz@NawazSharifMNS
ایسے نہیں چلے گا!
قوم کا معمار سڑکوں پر،
ملک کو لوٹنے والے ملک سے فرار
بے حس حکمرانوں تمہاری عیاشیوں کےلئے سب کچھ اور ہمارے لئے خزانہ خالی ۔
#چلو_چلو_لاہور_چلو
پنجاب کے ملازمین کو ان کا حق دو...✌اج رات 9 بجے اس ہیش ٹیگ پہ اپنی مہم کا آغاز پلیز ہر ملازم اس میں اپنا حصہ ڈالے
جیو اور جینے دو مہم کا آغاز اگیگا پنجاب کے سنگ
اب نہیں تو کبھی نہیں....
سرکاری ملازمین لاہور میں بڑے احتجاج کی تیاری کریں......
#پنجاب_کے_ملازمین_کو_ان_کا_حق_دو