جناب علی پرویز ملک صاحب کو وزیر مملکت بننے پر چوہدری قیصر محمود سینئر نائب صدر یوتھ ونگ اور ان کی پوری ٹیم کی جانب سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد ۔
حکومت پاکستان سے اپیل ہے کہ آٹا ،چاول، کے نرخ کافی کم ہو گئے ہیں مگر بسکٹ، ڈبل روٹی ، پیزا، برگر بنانے والے ابھی بھی ریٹ کم نہیں کر رہے، لہزا ان کے خلاف آپریشن کیا جاے اور عوام کو سستی اشیاء تک رسائی دی جاے
چوہدری قیصر محمود سینئر نائب صدر یوتھ ونگ لاہور، محمد عاصم یحییٰ اور ان کی پوری ٹیم کی جانب سے علی پرویز ملک صاحب کو ممبر قومی اسمبلی کا حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔