اسلام کے نام پر بنا تھا یہ ملک اور اسکو تباہ کرنے اور اسے مغربی کلچر کی طرف گامزن کرنے کے لئے عمرانڈو کے تمام کوششیں ناکام ہوگئی
الحمدللہ جب تک علمائے کرام اور مدارس اس ملک میں ہونگے ان شاءاللہ اسکے تمام دیواریں بھی محفوظ ہونگے
#یہودیوں_کا_بچہ_عمران
جمہوریت میں ووٹ ہر وقت سر پر سوار ہوتے ہیں۔ سیلاب زدگان کو ایک تھیلا دیتے ہوئے بھی تصویریں کھنچوانی پڑتی ہیں۔
خوف خدا کے تحت چلنے والے اسلامی نظام میں طاقتور خلیفہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ ریاکاری سے بچنے کے لیے رات کے اندھیرے میں خاموشی سے غریبوں میں سامان بانٹتے پھرتے ہیں۔
۔جو شخص فجر کی نماز کے لئے اٹھتا ہے ان شاءاللہ! وہ ایک نہ ایک دن راہ ھدایت پا ہی لے گا۔۔۔ دن کی نحوست کا آغاز نماز فجر نہ ہڑھنے سے شروع ہوجاتا ہے! یا اللہ ہمیں اور ہمارے اہل۔خانہ کو نماز قائم کرنے کی ھدایت فرما آمین
💯✌️__ہائے افسوس __😭😭
اے ننھی پری ذرا صبر کر حکمران ابھی کرسی کرسی کھیل رہے ہیں۔۔۔۔👇👇👇
جس عہد میں لٹ جائے غریبوں کی کمائی،،،
اس عہد کے سلطاں سے کوئی بھول ہوئ�� ہے
🙏__یااللہ ان مظلوموں پر رحم کرے 😭😭
💯_ہائے افسوس تیرے اس سوچ پر__😭
#__اقوام__متحدہ_____😭
اقوم متحدہ کو پاکستان میں سیلاب میں ڈوبتے ہوئے گھر اور لوگ ؛ مال مویشی؛ فصلے ؛باعات ؛ وغیرہ نظر نہیں آتے 👇
لیکن ان کو اپنا ڈوبتا ھوا ایجنٹ نظر آگیا
✌️__👇👇👇👇__✌️
اسلام آباد میں افغانستان کے 103 ویں یوم آزادی کی تقریب، افغان سفارتخانے میں ہونے والی تقریب میں مختلف ممالک کے نمائندوں، افغانستان کے لئے پاکستان کے خصوصی نمائندے محمد صادق سمیت کئی اہم شخصیات نے شرکت کی
#Afghanistan#Pakistan#Kabul#Islamabad
ہم عالمی اداروں، اسرائیل اور صیہونی قوتوں پر واضح کردیا چاہتے ہیں کہ ان کی چال کامیاب ہونے نہیں دی جائے گی۔ عمران نیازی کو ��وبارہ اقدار میں لانے کی ہر کوشش ناکام بنائی جائے گی،
ہم آئین کے مجرم کو سیاست سے باہر پھینک دیں گے ، ان شاءاللہ
5/5
🙏__جمعیت علمائے اسلام کے تمام لیڈران، ایم این ایز، ایم پی ایز، وفاقی و صوبائی وزراء اور عام کارکنوں سے خصوصی گزارش ہیکہ براہ کرم جتنا ہوسکے اور جہاں تک ہوسکے رسائی حاصل کرکے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرکے وہاں کے متاثرین سے مالی و جانی تعاون کرے شکریہ
#HelpFlood_Victims
تمام دوست پیارے بھائی @iAimalKhan_ کی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ۔ کیا پتہ آپ کے ایک شیئر سے کسی کو کوئی سہارا مل جائے کسی غریب کی مدد ہو جائے ۔
سب دوست ثواب کی نیت سے انسانیت کی خاطر ہی شیئر کردیں لیکن شیئر لازمی کریں شکریہ @AsifJav16_#سیلاب_متاثرین_کی_مددکریں
یار خدا کے لیے کوہ سلیمان میں ہیلی کاپٹرز بھیجو.. وہاں چاروں طرف سے پیدل، گاڑیوں اور اونٹوں کا راستہ بند ہو چکا ہے..
ان کیلئے کھانے پینے کا بندوبست کریں
بہت تباہ کن خبریں آ رہی ہیں..
المیہ جنم لے چکا ہے..
پلیز اپنی وال پہ اسے کاپی پیسٹ کردیں.. 🙏😭😭😭😭😭😭
کشمیر، فلسطین، برما، عراق، شام اور افغانستان کے مسلمانوں کے مظالم پر خاموش رہنے والی اقوام متحدہ اچانک عمران کیخلاف صرف FIR کٹوانے پر تڑپ اُٹھی تو سمجھ لو کہ ہمدردی کیوں ہے؟
یہ کیا ہے؟اور کیوں ہے؟اور کس کے لئے ہے؟
اسرائیلی۔۔۔ٹی وی چینل 124 کی عمران نیازی کے حمایت اور حق میں بول اٹھا ۔۔
سوال یہ ہے۔۔۔یہ عمران نیازی کا اسرائیل کے ساتھ کیا رشتہ ہے؟
کوئی ہے کہ اس رشتے کے بارے آگاہی دے؟؟
انگریزی اخبار The Gradian کو انٹرویو میں
عمران خان نے سلمان رشدی پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے خوفناک اورافسوسناک قرار دیا
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
تمام مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا ہے کوئی مسلمان اس بیان کیخلاف آواز بلند کئےہوئے بغیر رہ نہ جائے۔
#ملعون_رشیدی_کایار_عمران