جامعہ پنجاب کے بے گناہ طلبہ کو آج چوتھے روز بھی عدالت پیش نہ کیا گیا۔
لاہور پولیس و انتظامیہ اور وزیر اعلیٰ پنجاب یہ چاہتے ہیں کہ 19 نومبر کو پنجاب یونیورسٹی میں ہونے والا غزہ مارچ متاثر ہو۔
لیکن ! انشاء اللہ تاریخی غزہ مارچ ہر صورت ہوگا۔
#PU_Students_are_Not_Terrorists
Media Coverage 📰📺
پنجاب یونیورسٹی سے گرفتار طلبہ کو تین دن گزر جانے کے باوجود عدالت میں پیش نہیں کیا جارہا، جوکہ غیر قانونی عمل ھے۔
طلبہ پر جھوٹی ایف آئی آر اور دہشتگردی کی من گھڑت دفعات کے بعد طلبہ کو ان کے بنیادی حق سے محروم کیا جارہا ھے.
#PU_Students_are_Not_Terrorists
طلبہ پر تشدد اور دہشت گردی کی بے بنیاد FIR درج کر کے ، ان کو دہشتگرد ثابت کریں گے ؟
کیا اب ملکِ پاکستان میں طالبِ علم اور دہشتگرد میں کوئی فرق نہیں رہا ؟
#PU_Students_are_Not_Terrorists
@JamiatPK@OfficialDPRPP پر امن احتجاج ہر شہری کا حق ہے اور قانون کی بالادستی کو یقینی بنانا فرض ہے۔
لیکن روڈ بند کر کے توڑ پھوڑ کرنا، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانا خلاف قانون ہے
امن عامہ میں خلل ڈالنے والوں کے خلاف حسب ضابطہ قانونی کاروائی عمل میں لائی گئی ہے،
ہر شہری اور ہر جماعت کو پرامن احتجاج کا حق حاصل ہے۔ اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنان کے احتجاج کو روکنا اور گرفتار کرنا قابل مذمت ہے۔ ہم حکام بالا سے مطالبہ کرتے ہیں کہ طلبہ تنظیم @jamiat_pu_ کے کارکنان کو فی الفور رہا کیا جائے
شہرِ لاہور کی انتظامیہ طلبہ کے تعلیمی مستقبل کو اپنی انا کی بھینٹ چڑھانے سے باز رہے اور گرفتار طلبہ کو فی الفور رہا کرے۔ #PU_Students_are_Not_Terrorists
PU Students have the right to learn and thrive in a safe environment, free from discrimination and violence. Let us unite in demanding their safety,for every life is precious and every mind is a valuable contribution to our shared future.
#PU_Students_are_Not_Terrorists
زمانہ معترف ہے ہماری استقامت کا
نہ ہم نے شاخ گل چھوڑی نہ ہم نے قافلہ بدلا ،
راہ الفت میں گو ہم پر بڑے مشکل مقام آئے
نہ ہم منزل سے باز آئے نہ ہم نے رہنما بدلا
#PU_Students_are_Not_Terrorists