#اردو_زبان
اگر آپ کسی انسان کو دھو کہ دیتے ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ بے وقوف ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ اس نے آپکی اوقات سے بڑھ کر آپ پر بھروسہ کیا تھا
اعتماد اور بھروسے کا مان رکھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی ، کچھ برتن چھوٹے ہوتے ہیں ، ان میں زیادہ شے ڈالیں گے تو وہ برتن سے باہر ہی گرے گی، اس لئے ا��تماد بھی ظرف دیکھ کرنا چاہیے ، اگلا انسان اعلی ظرف ہوا تو وہ کبھی آپکے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچائے گا
باتوں باتوں میں ہی باتوں سے نکل جائیں گے
زندگی ہم ترے ہاتھوں سے نکل جائیں گے
زندگی تو ہمیں بس ڈھونڈتی رہ جائے گی
ہم دنوں سے تری راتوں سے نکل جائیں گے
#اردو_زبان
پاکستان میں صنعتی کارخانوں کیلیے بجلی کا نرخ بھارت کے صنعتی کارخانوں کی نسبت تقریبا 85 فیصد زیادہ ہے۔ جب پیداواری لاگت اتنی زیادہ ہو تو پاکستانی صنعت برآمدات میں بھارت کا مقابلہ کیسے کرسکتی ہے؟ بجلی کے شعبہ میں غلط پالیسیوں نے پوری معیشت کا بھٹہ بٹھا دیا۔