The holy Prophet (S) said, 'Whoever wants to meet Allah pure and immaculate should meet him accompanied by a wife.’
Bihar al-Anwar, v. 103, p. 220
#marriage
🤲 بلاء آنے سے پہلے دعا کرو 🤲
🔷 امام جعفر صادق علیہ السلام:
🌹 جو کوئی اپنے اوپر آفت و بلاء آنے سے خوف زدہ ہے تو اس کو چاہیے کہ وہ بلاء آنے سے پہلے دعا کرے، اللہ تعالی ہرگز وہ بلاء اس تک نہیں آنے دے گا۔
📚 مكارم الاخلاق، ج 1، ص 269