یہ ہے جیکب آباد کی مومنہ اقبال
اداکارہ مومنہ اقبال کی طرح تقریبا ملتا جلتا آن لائن ہراسگی کا کیس
جیکب آباد کی سولہ سالہ تسلیم کھوسو موبائل ٹھیک کروانے گئی جہاں فراز کھوسو نے اس کا موبائل نمبر حاصل کرلیا لڑکی کے مطابق فراز کھوسو نےاس کو بلیک میل کرنا شروع کر دیا اور ایک دن موٹر سائیکل پر بٹھا کر ساتھ لے گیا جہاں پہلے ہی تین مسلح افراد موجود تھے جنہوں نے گینگ ر*یپ کیا اور ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنا شروع کردیا چار ماہ ملزم بلیک میل کرتے رہے فراز کھوسو کی اسی بلیک میلنگ کی وجہ سے اس کا رشتہ بھی ٹوٹ گیا متاثرہ لڑکی کہتی ہے کہ انصاف دیا جائے ورنہ خو*د کشی کر لےگی شاید لڑکی کی تسلیم کھوسو سے بات چیت ہوئی ہو گی لڑکی کی کہیں اور بات پکی ہوئی تو جیکب آباد کا ثاقب چدھڑ طیش میں آگیا اور بلیک میلنگ شروع کر دی
فرق صرف اتنا ہے کہ جیکب آباد جیسے علاقے میں ایف آئی اے کا کوئی ڈنڈا نہیں اس لئے وہاں کے ثاقب چدھڑ یعنی فراز کھوسو نے بلیک میلنگ کی حدیں پار کرتے ہوئے باقی دوستوں کو بھی شریک جرم کروا لیا اور گینگ ر*یپ کا مرتکب ہو گیا
مومنہ اقبال کی بہن وکیل ہے ہائی پروفائل ہے اس لئے این سی سی آئی پہنچ گئی جیکب آباد کی تسلیم کھوسو غریب ہے اور اپنا کیس نہیں لڑ سکتی
@zidi_lerki_hon "عشق دی نویں اوں نویں بہار
جاں میں سبق عشق دا پڑھیا،
مسجد کولوں جیوڑا ڈریا
ڈیرے جا ٹھاکر دے وڑیا،
جتھے وجدے ناد ہزار
عشق دی نویں اوں نویں بہار!"
@dil_yaram "عشق دی نویں اوں نویں بہار
جاں میں سبق عشق دا پڑھیا،
مسجد کولوں جیوڑا ڈریا
ڈیرے جا ٹھاکر دے وڑیا،
جتھے وجدے ناد ہزار
عشق دی نویں اوں نویں بہار!"
@Humnabutt192 ہم اکثر مصلحت پسندانہ رویوں کو "خوش اخلاقی" کا نام دے دیتے ہیں، جبکہ حقیقی اخلاق تو وہ ہے جو تفریق نہیں کرتا۔
جب ہمارا رویہ صرف مخصوص لوگوں کے لیے اچھا ہو، تو وہ اخلاق نہیں بلکہ ایک طرح کی (Investment) بن جاتا ہے—جہاں ہم صرف وہاں اچھا بنتے ہیں جہاں سے ہمیں کوئی فائدہ مطلوب ہو۔