Msc Economics
اللہ سے ڈرو
I Love Nawaz Shrief Because Nawaz Sharif is the only leader in Pakistan who only thinks only for the development of Pakistan
@verified
@AmirMumtazBubak@CMShehbaz مریم نواز جو بھی کرتی ہیں نواز شریف کے کہنے پر کرتی ہیں اگر کسی کو اختلاف ہے مطلب نواز شریف سے اختلاف ہے
جب نواز شریف کی مرضی ہو گئی کال دیں گے نواز شریف جو مریم نواز کو کہیں گے مریم نواز وہی کرے گی مریم نواز صرف نواز شریف کے حکم کی پابند ہے کسی اور کی نہی
اللہ کا شکر ہے کہ پنجاب میں تعلیم کے نظام کی تباہی سکولوں کی فروخت کا معاملہ اب قومی اسمبلی میں بھی پہنچ چکا ہے
محمد الیاس چوھدری گجرات سے ایم این اے ہیں وہ اسمبلی کے فلور پر بتا رہے ہیں کہ ان کے گاؤں میں سرکاری سکول میں 98 بچیاں تھی اسے ٹھیکدار کو دے دیا اب 26 بچیاں ہیں جس دن انسپیکشن ہوتی پرائویٹ سکول سے بچے لے آتے ہیں دس دس ہزار پر ٹیچر پڑھا رہے ہیں
آپ سب پنجاب کی تعلیم کی بربادی پر آواز اٹھاتے رہیں یہ بہت بڑا مسلہ ہے نسلوں کی بقا کا معاملہ ہے
Wishing good luck to our national women’s team for #T20WorldCup. Pakistan ka parcham apke haath me aur qoum ki duayen apke sath hain. Go make us proud.
Pakistan, it’s time to #BackOurGirls. 🇵🇰
آج بھی لوگ موجود جو اس نظام کے منہ پر سچ کہنے کی جرت کرتے ہیں
تھوڑی سہی مگر یہ آوازیں بہت ضروری جو جابر حکمرانوں کے سامنے کلمہ حق کہتی ہیں
اس نے اپنا حق ادا کر دیا اب ہمارا فرض اسے ہر طرف پھیلا دیں
Kane Williamson it was an honor to share the field with you. Every contest taught me something new. You leave the game better than you found it. Thank you for the standard you set champ! Happy retirement.
بجٹ میں سب سے بڑا ٹیکس رکیف 6 فیصد ہے جس کے لیے تنخواہ ساڑھے چار لاکھ سے اوپر ہونی چاہیے اگر آپ کی دو ڈھائی لاکھ تنخواہ آپ کو تب 3فیصد رلیف ملے گا
اگر دو لاکھ سے نیچے تنخواہ پھر کوئی رلیف نہی ہے
🚨حکومت سے اپیل
آپ کے اکنامک سروے کے مطابق سات کروڈ پاکستانی ہر مہینے صرف 8400روپے کماتے میرئ ہاتھ جوڑ کر گزارش کہ یہ جو سلیب سسٹم کا ظلم اسے ختم کریں کم سے کم اتنا لازمی کریں 2001یونٹ اس گرمی میں اگر بل ہو جائے تو اس کا تاوان چھ مہینے مت لو سات کروڑ لوگ 201یونٹ کا ساڑھے بارہ ہزار بل کہاں سے دیں گے ؟
بجلی سستی نہی کرتے تو جتنے فالتو یونٹ صرف ان کا بل اسی مہینے لے لو اتنا تو رحم کر دو عوام پر
نون لیگ کی حکومت الیٹ کے لئے رحمت ہے اب بجٹ میں ٹیکس چھوٹ دیکھ لیجئے
جن کی ماہانہ تنخواہ ڈھائی لاکھ ان کو ٹیکس پر 3 فیصد چھوٹ دی ہے مگر جن کی تنخواہ ساڑھے تین لاکھ ان کو 5 فیصد ٹیکس کی چھوٹ دی ہے
جن ساڑھے چار لاکھ تنخواہ ہے ں کس 6فیصد ٹیکس کی چھوٹ دی ہے
اگر تنخواہ چھ لاکھ سے اوپر ہے تو ان پر دس فیصد سرچارج ختم کر دیا ہے
وزیروں ججوں کے لئے یہ خصوصی پیکج ہے
آپ دل تھام کر سنیں کہ بیکن ہاؤس سکول / یونیورسٹی کو ایک این جی او کے تحت رجسٹر کر کے ٹیکس کی چھوٹ دی گئی ہے اس کی فیسیں آپ جانتے اور وہاں صرف الیٹ کلاس جاتی ہے
شفا انٹرنیشل پاکستان کا مہنگا ترین ہسپتال ہے اسے بھی ٹیکس چھوٹ دی جاتی ہے
باقی سو یونٹ والے لائف لائن صارف تک پر چھ سو روپے فکسڈ چارج لگتا ہے
اسطرح غریب کا احساس کیا جاتا ہے
پنجاب کی آبادی 12 کروڑ 77 لاکھ ہے اور اس کا ترقیاتی بجٹ آج کے فیصلے کے بعد 749 ارب ہے۔ سندھ کی آبادی 5 کروڑ 56 لاکھ ہے اور اس کا ترقیاتی بجٹ 706 ارب ہے۔
پنجاب کا فی کس ترقیاتی بجٹ 749,000 ÷ 127.7 ≈ 5,865 روپے فی فرد ہے جبکہ سندھ کا فی کس ترقیاتی بجٹ 706,000 ÷ 55.6 ≈ 12,698 روپے فی فرد ہے
اسی طرح خیبرپختونخوا کی آبادی چار کروڑ 8 لاکھ ہے اور ترقیاتی بجٹ 455 ارب ہے، کے پی کا ترقیاتی بجٹ بنا 455,000 ÷ 40.8 ≈ 11,152 روپے فی فرد، یعنی ان دونوں صوبوں کا فی کس پنجاب سے دوگنے سے بھی زیادہ۔
کیا بصد احترام یہ پوچھا جا سکتا ہے کہ کیوں؟ پنجاب کا جرم کیا ہے؟ صرف یہ کہ وہ متعصب نہیں ہے؟ کسی کو گالی نہیں دیتا؟ اس سے پہلے بھی وہ خیبرپختونخوا کو دہشتگردی اور بلوچستان کو پسماندگی کے نام پر اپنی روٹی کے نوالے دے رہا ہے۔
محبت، اخلاص اور حب الوطنی کو کمزوری، جُرم اور گناہ نہ بنائیں۔ پنجاب کو کشمیر نہ سمجھیں مگر کم از کم پاکستان تو سمجھیں اور یکساں وسائل اس کا بھی حق ۔۔۔
پنجاب کے سارے سکول بھی بیچ کر کل نون لیگ ووٹ مانگنے کس کے پاس جائے گی ؟
مریم نواز صاحبہ وزیراعظم بننا چاہتی ہیں اس کام کے بعد یہ ریفرنس ان کی سیاست میں ہمیشہ رہے گا سکولوں کی بربادی پر ہمیشہ سوال پیچھا کرتا رہے گا
ہم تو مریم صاحبہ کی بہتری کے لئے چاہتے سرکاری سکولوں کو ٹھیکے پر مت دیں ان کی پرفارمنس بہترین کریں
مکمل جملہ یوں پڑھا جائے نا میں خود سیلری لیتا ہوں نا کسی ٹیچر کو سیلری لینے دیتا نا ان کی پینشن اور دیگر مراعات دیتا ہوں
باقی وزیر تنخواہ نہی لیتے تو ڈھائی لاکھ سے بڑھا کر دس لاکھ کیوں کی گئی تھی ؟
رانا صاحب ! اپنی پوسٹ کے کمنٹ لازمی پڑھیں اور یہ بتائیں آٹھ سو ارب روپیہ پنجاب کے محکمہ تعلیم کا بجٹ ہے یہ بہت بڑی رقم ہے آخر پنجاب کے سرکاری سکولوں کو آپ کی خیرات کا پیسہ کیوں چاہیے آٹھ سو ارب روپیہ کہاں جاتا ہے ؟
@RanaSikandarH@Aadiiroy2 ٹکلے پہلے کام کر بچے کو سرکاری سکول میں پڑھاتا ہے مگر اپنے بچے کے سکول اور عام آدمی کے بچے کے سکول میں فرق ہے عام آدمی کا بچہ بغیر پنکھے کے ترلیم حاصل کر رہا بات کرتا سرکاری سکول میں بچہ پڑتا ہے🙏
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر صاحب، میرا آپ سے ذاتی جھگڑا نہیں ہے مگر کاش آپ اس ویڈیو پر ہی شرمندہ ہو جاتے۔
یہ چنیوٹ میں ایک ٹھیکے والے سرکاری سکول کا حال ہے۔ جب یہ ویڈیو وائرل ہوئی تو انکوائری شروع ہوئی مگر ہمیں کیا معلوم ایسے کتنے سکول ہیں؟
آٹھ سو ارب کے بجٹ پر اسی لیے ہم سوال پوچھ رہے ہیں کہ وہ کہاں لگ رہا ہے۔ آپ کے لکھے خوش کن اعداد و شمار نہیں، یہ حقیقت فیصلہ کرے گی۔
یقین کریں جن مغربی ممالک کا آپ حوالہ دیتے ہیں، وہاں ایسا ہوتا تو وزیر تعلیم استعفیٰ دے کر شرمندگی سے سیاست بھی چھوڑ چکا ہوتا مگر آپ تو سوال کرنے والوں کو شرمندہ کرتے ہیں۔
اعظم خان سواتی پی ٹی آئئ کے وزیر ریلوے تھے دسمبر 2020 میں لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ “حکومت ریلوے نہیں چلا سکتی، نجکاری یا بند کرنا پڑے گا
ہم نے بہت تنقید کی تھی
اب پنجاب والے وزیر تعلیم فخریہ کہ رہے کہ سرکاری سکول نہی چل سکتے اس لیے ان کو بیچ رہے اور یہ بہترین پالیسی
اب کیا اس پر تالیاں بجائیں ؟