:
محترم معید پیرزادہ صاحب !
نیدرلینڈ میں حضورﷺ کے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کے انعقاد کیخلاف عالمی کمپین چلائی جارہی ہے، ہمیں امید ہے کہ آپ اپنے پروگرام میں سیاسی لیڈران کے سامنے یہ سوال اٹھائیں گے !
اور ہمارا ساتھ دیں گے
#Speak4ProphetTakeVote@MoeedNj
"رسول اللہ ﷺ نےفرمایا
’’ تم میں سے کوئی شخص(اس وقت تک)مومن نہیں ہو سکتا جب تک میں اس کے لیے اس کی اولاد اس کے والد اور تمام انسانوں سے بڑھ کر محبوب نہ ہوں"
جائزہ تو لو ذرا رک کر اپنا
کر رہے ہو؟
وفا یا جفا؟
کیا چن رہے ہو؟
دنیا یا آخرت؟
منافقت یا ایمان؟
#Speak4ProphetTakeVote
:
محترم جاوید نصرت صاحب!
نیدرلینڈ میں حضورﷺ کے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کے انعقاد کیخلاف عالمی کمپین چلائی جارہی ہے، ہمیں امید ہے کہ آپ اپنے پروگرام میں سیاسی لیڈران کے سامنے یہ سوال اٹھائیں گے!اور ہمارا ساتھ دیں گے
#Speak4ProphetTakeVote@javeednusrat