منافقت:
خودکشی کو دین اسلام میں اللہ کی نافرمانی اور ایسے شخص پر جنت کو حرام قرار دیا گیا ہے۔ علماء اور پیشوا حضرات کو ایسے شخص کی نماز جنازہ میں شرکت کرنے سے روکا گیا ہے۔ اور آج علماء کی اکثریت ایک خودکش کو شہید اور خودکشی کو جائز قرار دینے کیلئے تاویلیں پیش کررہے ہیں۔
#حمیدیات