عورتوں کے حقوق کے سب سے بڑے چیمپئن جو بائیڈن کے قافلے کے سامنے جب اس بہادر خاتون نے غزہ کے بچوں کا غم سنانے کی کوشش کی تو پولیس اہلکار بھوکے بھیڑیوں کیطرح اس پہ جھپٹ پڑے اور زمین پہ لٹا کر لاتوں مکوں کا نشانہ بنایا
“جب کسی کو کسی کے خلاف میدان میں اتارا جاتا ہے تو اسے لنگوٹی پہنا کے اتارا جاتا ہے،
مگر عمران خان واحد شخص ہے اسکے خلاف جو بھی میدان میں اترا لنگوٹی اتار کے اُترا”
🤣🤣
بھائی صاحب عوام کسی کو نہیں بخشتی!
Bharat kay Aagay Sijda Raiz Asim Munir & Company | Baghairat Aur Duffers Mat Bano | Adil Ft Akbar
"بھارت کی پاکستان میں گھس کر کاروائیاں مگر عاصم منیر گیڈر کا بھارتی اثاثوں کو سجدہ "
بیغیرت اور ڈفرز مت بنو - کرنل اکبر
https://t.co/j4NE8OMkdO
جیسے ہی جنگ بندی کے قریب پہنچے تو اسرائیل نے بمباری میں راتوں رات کئی گُنا اضافہ کردیا۔
ان حرامخوروں پر ایک لمحے کے لئیے بھی بھروسہ نہیں۔ ابلیس کی نسل۔ ابلیس کے پیروکار۔ بذاتِ خُود ابلیس۔
ایسی بہادری آج کہاں ملتی ہے
غزہ کے مزاحمت کار بہادری کی نئی داستانیں رقم کر رہے ہیں۔ ایک نوجوان ٹینک کے پاس گیا اور بیرل میں گرنیڈ رکھ کر ٹینک تباہ کر دیا۔ خود آرام سے واپس آ گیا