لغاری اورکھوسہ دونوں زرتاج گل کی چوری شدہ سیٹ کے مال و متاع کیلئے دست وگریباں ہیں، دونوں ہی لوٹ کا مال چھنن میں لگے ہیں،دونوں میں رکھاؤہوتا خاندانی بات ہوتی کہتے ہم اس نشست پر الیکشن نہیں لڑیں گے کیونکہ عوام نے زرتاج کو ووٹ دیا ہے اس کا حق ہے اور جعلی کیسوں سے نااھلی مناسب نہیں
First of all, I thank Allah Almighty for this huge success, with the prayers of my parents, prayers of the entire nation and especially the tireless effort of my coach Mr. Salman Iqbal Butt and the support of Dr. Ali Sher Bajwa, I have achieved this massive milestone.
Thank you All!
Lastly, This Gold medal is a gift from me to the entire nation on the occasion of Independence Day.
عید کی آمد آمد ہے اور 118 روپے لٹر پٹرول
غریب آدمی موٹر سائیکل میں پٹرول ڈلوائے یا بچوں کے لیے روٹی لے
محترمہ 118 روپے لٹر پٹرول پر غریب آدمی کے غم میں کیسے گھلی جاتی تھیں ماضی میں
Economy cannot run with 22% discount rate, Rs 7trillion debt servicing, decrease in export & remittances, effective tax rate of over 45 % on companies against undocumented sector’s of 0%, growing unemployment & poverty; continuous terrorism. 50 m children out of school. Priority?
یہ ۰۰۰ وہ حرام خور اینکر ہے
جس نے سابق وزیراعظم کے روبرو
بیٹھ کر اُن سے کہا تھا کہ اگر مہنگائی بڑھ
گئی تو میں آپکا گریبان پکڑوں گا ۔
آج مہنگائی آسمان سے باتیں کررہی
وطن کے 300 بچّے جان سے گئے
مگر اس شیطان کی زبان خاموش ۰۰اسے
لقوہ مارگیا ۔
@MalickViews
سنا ہے کہ ٹی وی پر عمران خاں کا نام لینے اور تصویر دکھانے پر بھی پابندی لگا دی جائے گی۔ پھر ٹی وی دیکھے گا کون؟ عمران خاں کو ٹی وی کی نہیں ، ٹی وی کو عمران خان کی ضرورت ہے۔