مجھے اپنی زندگی میں کوئی regret نہیں ہے میں نے کسی کوئی دھوکہ نہیں دیا کسی سے م��لب کے لیے دوستی نہیں رکھی میں ۔۔ !
میں نے کبھی کسی سے جھوٹے وعدے نہیں کیے۔۔ ! میں نے کبھی جھوٹی قسم کھا کر کبھی کسی کو یقین نہیں دلایا
#متاعِ_دل
#اردو_زبان
#داستان_دل
بعض مجبوریوں میں انتخاب نہیں ہوتا۔ صرف دو میں سے ایک چننی پڑتی ہے۔ جیسے کسی پرندے سے پوچھا جائے کہ تمہارے پر کاٹنا زیادہ مناسب ہو گا یا تمہیں پنجرے میں بند کرنا۔
#متاعِ_دل#اردو_زبان#داستان_دل
جو اپنے دل کا دروازہ بند کر لے اس کی زندگی میں زبردستی داخل نہ ہو جو تمہارے احساسات کا خیال نہ رکھے اس سے محبت نہ کرو جو مستحق نہیں ہے اس کے لیے اب صفائیاں دینا بند کر دو
#متاعِ_دل#اردو_زبان#داستان_دل