🚨🔥 بریکینگ نیوز !!🚨🔥
علیمہ خان کا انکشاف !!!🛑 عمران خان کے مقدمات عدالتوں میں ختم ہو چکے ہیں لیکن انہوں نے خاص طور پر عمران خان کے لئے آئینی عدالت بنائی ہے۔
اگر آپ اس ظلم کے نظام کے خلاف کھڑے ہوئے تو یہ سب کچھ ایک دن ختم ہوجائے گا ۔🔥🔥✊
لانگ مارچ کا اعلان ہوتے ہی کشمیری
نوجوانوں نے قاتل لیگ کے پوسٹر بینرز پھاڑ دے اور تیری کمیٹی میری کمیٹی ایکشن کمیٹی کے نعرے لگاے
آو کروا لو پھر کشمیر میں الیکشن
جسٹس بابر ستار صاحب کے پاس بطور جج صرف ایک سرکاری گھر تھا ، وہ بھی زبردستی خالی کرایا جارہا ہے ،لیکن یہ اچھی خبر ہے ، ان سے گھر خالی کرانے کے بعد ملک بھر میں امن و امان کا مسئلہ کافی حد تک حل ہو جائے گا ، ہم بالکل ٹھیک ڈائریکشن میں جارہے ہیں، سب مطمئن رہیں
پچھلے چند دنوں سے کچھ چور ٹھگ اور نوسرباز کشمیری قوم سے ووٹ لینے کے لیے جعلی کشمیری بنے پھر رہے ہیں یہ ہے کشمیر کا بیٹا خواجہ مہران جس سے بچے جوان بوڑھے سب پیار کرتے ہیں
دس لاکھ ٹن گندم جو درآمد کرنے کا فیصلہ ہوا ہے اسکی قیمت تقریباً 70 ارب روپے بنتی ہے
اگر یہی گندم پاکستانی کسانوں سے خریدی جاتی تو کاشتکاروں کا بھلا ہونا تھا
اب یہی رقم باہر کے کسان کمائیں گے۔حکومتی گندم پالیسی مکمل فلاپ رہی
فخر درانی جرنیلی صحافی جو تقریباً چار فٹ لمبا اور ساڑھے چار فٹ چوڑا ہے فیس بک پر آٹھ مہینے تک ایک لڑکی پھساتا رہا جب کام نہ بنا اور اسے سمجھ آ گئی کہ اب ایکسپوز ہو رہا ہوں تو اس نے کہا کہ میں ایک تحقیقاتی سٹوری کر رہا تھا اس لیے یہ سب کچھ کیا😂😂😂
ایرانی طاقت کا شاندار مظاہرہ
امریکی اڈوں کی تباہی وہ کام ہے جو دوسری جنگ عظیم کے بعد کوئ ملک نا کر سکا، دُنیا سے امریکی اڈوں کا ختم ہونا دُنیا کے امن کیلئے ضروری ہے، فلسطین کی آزادی کیلئے ضروری ہے، مسلمانوں کے مستقبل کیلئے اہم ترین ہے۔دُنیا سے امریکہ فرینڈلی رجیم چینج اور نا انصافی پر مبنی ڈکٹیٹرشپ ختم کرنے کیلئے کیلئے ضروری ہے۔
ایران صرف مسلمانوں کیلئے نہیں لڑ رہا بلکہ پوری دُنیا کیلئے لڑ رہا ہے۔
بریگیڈیئر جنرل موہبی، جو اسلامی انقلابی گارڈ کور (IRGC) کے ترجمان ہیں، نے تسنیم نیوز ایجنسی کو ایک خصوصی انٹرویو میں کہا:
🔹 15 روزہ مدت (8 جولائی تا 22 جولائی) کے دوران ایرانی مسلح افواج کی “فیصلہ کن اور کامیاب کارروائیوں” کے نتیجے میں خطے میں امریکی فوج کو پہنچنے والے نقصانات درج ذیل ہیں:
▪️ ریڈار اور فضائی دفاع
7 کمانڈ اور کنٹرول مراکز
3 سیٹلائٹ مواصلاتی نظام
6 پیٹریاٹ فضائی دفاعی ریڈار (ترجمان کے مطابق، پیٹریاٹ نظام اس حد تک متاثر ہوئے کہ ایرانی میزائل اور ڈرون بغیر روکے اپنے اہداف تک پہنچنے میں کامیاب رہے)
3 فضائی و بحری نگرانی اور مانیٹرنگ ریڈار
8 ارلی وارننگ(Early warning)ریڈار سسٹمز
7 فضائی میزائل دفاعی ریڈار
3 ای پی ایس (EPS) ریڈار سسٹمز
2 ای پی ایس-117 (EPS-117) ریڈار
5 طویل فاصلے تک نگرانی کرنے والے ریڈار
2 فضائی دفاعی ریڈار
1 ٹیکٹیکل ریڈار کمپلیکس
▪️ لاجسٹکس سپورٹ
6 لڑاکا طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کے مرمت مراکز
3 لاجسٹکس اور سپورٹ مراکز
12 ایندھن ذخیرہ کرنے کے ٹینک
17 بحری جہازوں اور طیاروں کے ہتھیاروں اور اسپیئر پارٹس کے گودام
6 میزائل ذخیرہ کرنے والے بنکر
▪️ آپریشنل انفراسٹرکچر
6 MQ-9 ڈرون ہینگر
1 F-15 لڑاکا طیارے کی تیاری کی سہولت
1 ڈرون ہینگر، جس میں 8 بالکل نئے ڈرون موجود تھے
2 کمانڈ سینٹر
1 طیارہ بردار بحری جہاز کے لیے ایندھن بھرنے کا پلیٹ فارم
1 P-8 طیارے کا ہینگر
4 HIMARS میزائل لانچ پلیٹ فارم
5 لڑاکا طیاروں کے حفاظتی شیلٹر
4 پیٹریاٹ فضائی دفاعی کمپلیکس
6 میزائل لانچ پلیٹ فارم
1 ایندھن پمپنگ اسٹیشن
2 سگنل کمیونیکیشن مراکز
1 انٹیلی جنس ڈیٹا سینٹر
1 مصنوعی ذہانت (AI) اور ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر، جو ایمیزون سے وابستہ تھا
1 Unmanned Surface Vessels کا ڈپو
1 ایندھن کی جیٹی (Fuel Pier)
4 مضبوط حفاظتی طیارہ شیلٹر
6 فلائٹ ریمپس اور پارکنگ ایریاز
▪️ فضائی اثاثے
11 لڑاکا طیارے اور ہیلی کاپٹر (زمین پر موجود)
17 جاسوسی اور جنگی ڈرون (جن میں سے 8 بالکل نئے تھے)
1 F-15 لڑاکا طیارہ (شیلٹر کے اندر)
1 P-8 بحری نگرانی کا طیارہ
1 C-17 ٹرانسپورٹ طیارہ
8 فضائی ایندھن فراہم کرنے والے طیارے
4 بھاری ہیلی کاپٹر
6 ذخیرہ شدہ میزائل
ایرانی حملوں کی precision اور accuracy دیکھیں کہ ایک بھی مسلمان ان حملوں میں نشانہ نہیں بنایا گیا، صرف امریکی اہداف کو سو فیصد precision کے ساتھ نشانہ بنایا گیا۔
تازہ ترین خبر 🇮🇷🇬🇧🇮🇱🔥
ایران کا کہنا ہے کہ وہ قبرص میں واقع سب سے بڑے برطانوی ایئر بیس فیر فورڈ ایئر بیس پر دور مار کرنے والے میزائلوں سے مزید شدید حملہ کرے گا۔
🚨 ایران کے مطابق: برطانوی فیر فورڈ ایئر بیس سے ایران کے خلاف بھاری ہتھیار، میزائل اور بمبار طیارے استعمال کیے جا رہے ہیں۔
فلسطین کی اس حالت کا عاصم اور شہباز ذمہ دار ہیں جہنم واصل ہوں گے انشاءاللہ انشاءاللہ۔۔۔
ہم نے غوری بنایا تھا پانچ ہزار مائل اور پھر اس کی رینج کم کر دی گئی
ہم نے غزوہ ہند لڑنا تھا پھر ہم نے غز ہ کو ہی فلٹن کروا دیا🥲
ایرانی میزائلوں نے متعدد انٹرسیپٹرز کو عبور کر کے اردن میں موجود امریکی فضائی اڈے کو نشانہ بنایا🚀🔥
سیٹلائٹ تصاویر میں طیاروں کے ہینگر میں آگ لگی دکھائی دے رہی ہے