🚨 فوری توجہ درکار 🚨
ڈرامہ "ضبط" کی قسط 20 میں حضور نبی اکرم ﷺ کے مزارِ اقدس کے حوالے سے نہایت افسوسناک اور ناقابلِ برداشت مواد نشر کیا گیا ہے۔ یہ کروڑوں مسلمانوں کے ایمان و جذبات پر حملہ ہے!
چیئرمین پیمرا، کیا اس پر فوری ایکشن لیا جائے گا؟
قوم جواب مانگ رہی ہے!
@reportpemra
امریکہ میں تقریباً %40 بچے غیر شادی شدہ ماؤں کے ہاں پیدا ہوتے ہیں (2012 میں یہ شرح%40.7 تھی)۔ لوزیانا اور مسیسیپی جیسی ریاستوں میں یہ شرح 55% سے بھی زیادہ ہے۔ ��ھر بھی یہ لوگ دوسروں کو "حرام زادے" کہنے کی جرات رکھتے ہیں۔ 😂
@SHaiderRMehdi @soldierspeaks @imranmustafa885
@GFarooqi دوسرے ادارے کالا ویگو بھیج کر واردات جو ڈال دیتے ہیں۔۔۔۔۔
باقی عوام کی کیا اوقات ہے
کیا کسی ادارے نے عوام کی عزت ��ی؟
عزت ہوگی تو توہین ہوگی۔۔😝😝😝
اس لال رومال والے گزارش ہے کہ شراب خانے کا افتتاح ھوگیا اب ہمت کرکے وھاں جاکر یہ ضرور کہیں کے یہ حرام ہے دین کے خلاف ہے شریعہ محمدی اس کی اجازت نہیں دیتا احکام الہی بھی کیمطابق شراب سے دور رھو امید ہے کے آپ لال رومال والے ضرور غیرت اور ایمانی جزبے کے ساتھ اسکے خلاف مہم چلاہینگے