@jacksonhinkle It’s American taxpayers’ money. If they don’t hold their government accountable for where that money goes, they are indirectly enabling the U.S. to continue funding military support and weapons for Israel.
@Saminakhan4000 شوہر بیوی کی ہر کمی کوتاہی برداشت کر سکتا ہے، ماسوائے سخت لہجے میں بات کرنے کے۔۔۔ اگر شوہر بیوی کے سخت لہجے اور غصے کو برداشت بھی کرے تو دل میں کھٹن ضرور رہتی ہے۔۔۔
باقی موٹاپا، سٹریچ مارکس، گنجی بیوی بھی مرد قبول کریگی وہ بھی خوشی خوشی۔۔
@Iam_Taha22 فالتو پوسٹ۔۔۔۔
ہر وقت مریض سے چمٹ کر رہنا تو ضروری نہیں، مریض نہیں ہونگے، جو آئے ہونگے ان کو ضروری طبی امداد دے کر فارغ ہو گئی ہوگی۔۔ ایسے نا معقول پوسٹ کو عقل سے پیدل ہی آگے پھیلائے گا
انسانی تاریخ کے سب سے ہولناک مناظر میں سے یہ ایک منظر لیک ہو گیا۔ایک نوجوان اور اس کی والدہ کو فرار ہوتے ہوئے براہ راست میزائل کا نشانہ بنایا گیا یہ منظر اسرائیل کے بدترین اور گھناؤنے جرائم میں سے ایک کی عکاسی کرتا ہے۔ایک ایسی ویڈیو جسے انسانی تاریخ کو کبھی نہیں بھولنا چاہیے