Shahid Afridi said everyone has a right to share their opinions and he asked that spread positivity and stop spreading hate and negativity.
@SAfridiOfficial#WeStandWithShahidAfridi
اسرائیلی وہی یہودی ہیں جن کی بارے میں اللّٰہ نے قرآن پاک میں اشارہ دے دیا کہ یہود و نصارٰی تمہارے دوست نہیں ہو سکتے ہیں مسلمان سب کچھ بھول سکتا ہے لیکن فرمان قرآن نہیں بھول سکتا اور اگر کوئی اس ب��ت سے انکار کرتا ہے تو وہ اللّٰہ کے فرمان سے انکار کرتا ہے
#IsraeliTerrorism
نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں #فرانس کے صدر نے جوخباثت دکھائی ہے وہ انتہائی قابل مذمت اور قابل نفرت ہے یہ انتہائی درجے کا کمینہ پن ہے او آئی سی کا اجلاس فورا بلایا جائے۔ پوری اسلامی دنیا فرانس سے سفارتی تعلقات فی الفور ختم کرے اوران کی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کرے
@ImranKhanPTI کوئی کچھ نہی کرے گا خان سب ۔ دوسروں پہ انحصار چھوڑ کر اپنی لڑائی خود لڑنی ہو گی ۔
بروز ے قیامت ایک ایک کشمیری کے خون کا آپ کو حساب دینا پڑے گا ۔ آپ کو اقتدار ملا اور آپ نے کیا کیا کشمیر کو آزاد کروانے کے لیے ؟