پاکستان کے ڈی جی آئی ایس پی آر نے جس محمد آصف کو SSG کا کمانڈو بتا کر میڈیا کے سامنے پیش کیا اُس نے منہ پر ماسک پہن رکھا تھا (بھارتی حکام) مودوتیوں کی خصلت ہے یہ ذلیل تو ہو جائیں گے مگر سچ سامنے ہوتے ہوئے بھی اسے نہیں مانیں گے
This is a Lego cartoon patriotic song based on the Pakistan Army's operations against the BLA.
The song's message is that false propaganda will fail, Balochistan is the soul of Pakistan, and the army and the people stand united.
🔥 فتنہ الہندوستان بی ایل ایف کی "کاڈ فورس" کی اصل حقیقت!
ایک دہشت گرد جو جہنم کی طرف روانہ ہو رہا تھا، اس کے موبائل سے برآمد ہونے والی ویڈیو نے فتنہ الہندوستان (بی ایل ایف) کی نام نہاد "کاڈ فورس" کا پردہ فاش کر دیا ہے۔
یہ ویڈیو ان لوگوں کی اصلیت ظاہر کرتی ہے
#فتنہ_الہندوستان