Stripe Direct Access link:
اک سوال کیا گیا کہ Payout Puase ہو چکا اور سٹرائپ کو ٹویٹر کے اندر سےجب جاتے ہے تو دیکھ ہی نہیں سکتے۔ تو اگر کچھ دیکھنا ہو کچھ مزید معلومات فراہم کرنے والی ہے یا نہیں تو کیسے دیکھے؟؟
نیچے دیے گئے لنک پہ جا کے سٹرائپ login کر لے🤗 ۔اگرمعلومات اچھی لگے تو
Like, Comment and Retweet
کرنے میں آپکو کچھ بھی نہیں ہو گا یقین مانے۔ مگر کسی کا بھلا ضرور ہو جائے گا
https://t.co/8LM3uvE3LK
Follow @MrFG029 for more updates 🥰