بلال شاہوانی کا نام ہی “لاپتہ افراد” کے جھوٹے بیانیے کو بے نقاب کرنے کے لیے کافی ہے۔
🔺بی وائی سی کا پروپیگنڈا
اور🔺بی ایل اے کی دہشتگردی ایک ہی زنجیر کی کڑیاں ہیں، جس کا انجام صرف بلوچ عوام کا خون اور تباہی ہے۔
#reals#fypシ゚viral
"آپریشن سندور ابھی بھی جاری ہے؛ فی الحال لڑائی کو عارضی طور پر روکا گیا ہے۔
بری فوج اور تینوں مسلح افواج 'آپریشن سندور 2.0' کے لیے مکمل اور جامع تیاریاں کر رہی ہیں، اگر اس کی ضرورت پیش آئی یا اسے
شروع کیا گیا۔"
— General Upendra Dwivedi، بھارتی آرمی چیف۔
#news
پاکستان کے وزیرِ دفاع کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا نام پاکستانی پاسپورٹس پر شامل ہی نہیں، جبکہ ابراہام معاہدے پاکستان کے لیے ناقابلِ قبول ہیں۔
انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان اپنے مؤقف پر قائم ہے اور فلسطینی عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت جاری رکھے گا۔
#heatwave#viralvídeo#news
پٹھان کوٹ ایئربیس پر بھارتی فوج کے ایک افسر نے غلطی سے انکشاف کیا کہ گزشتہ سال ایک پاکستانی میزائل ایئربیس کے علاقے میں گرا تھا، مگر اس نے خوف و ہراس سے بچنے کے لیے فوجیوں کو آگاہ نہیں کیا۔ بھارتی آہستہ آہستہ پاکستان کے خلاف اپنی شکست تسلیم کریں گے
Pakistan and China share a friendship built on trust, respect, and mutual support. From economic progress to defense cooperation, both nations stand together in every challenge. This bond is stronger than mountains, deeper than oceans, and sweeter than honey.
Pakistan has successfully conducted the test launch of the indigenously developed and designed Ground-Launched Cruise Missile “Fatah-4”.
The successful test marks another significant milestone in strengthening the country’s indigenous defence capabilities and strategic deterrence