پہلی پھکھ اے ٹھڈ دی. .
دوجی ٹھڈ توں تھلے دی. . .
تیجی سب توں ڈاہڈی اے. .
ناں ناویں تے پلے دی. . . .
رب سوہنے دے پیش ہونا اے.
پیشی وی اے کلے دی. . . ♥️♥️♥️
کسانوں کو تم نے مار دیا ہے ڈیزل مہنگا پٹرول مہنگا کھاد مہنگی بیج مہنگے سپرے مہنگے لیکن جب کسان کی فصل پک کر تیار ہوتی ہے تو ریٹ کیا ہوتا ہے 1500 روپے من یادو ہزار روپے من۔اور پیرا فورس بنا کر چھوٹے تاجروں کے دکانداروں کے تم لوگوں نے کاروبار تباہ کر دیے ہیں
@carealltobecare تعلیم سے شعور اتا ہے اور شعور سے پھر بندہ سوال کرتا ہے اور جب حکمرانوں سے سوال کرو گے تو پھر صاف ظاہر ہے وہ تعلیم کو تباہ و برباد کریں گے تاکہ ہماری عوام علم حاصل نہ کر سکے۔
@surrakimuhammad افسوس تو اس بات کا ہے کہ یہ اپ کو اتنی سی بات لگتی ہے۔۔سرکاری گھر خالی کروایا۔
اس کے بچوں کو سکول سے نکلوایا بجلی کا کنکشن کٹوایا۔
یہی کام اپ کے ساتھ کوئی کر دینا پھر اپ کو پتہ چلے گا یہ اتنی سی بات ہے یا یہ پھر بہت ہی بڑی بات ہے۔
🚨 مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر جنگ کے دہانے پر!
🇮🇱 اسرائیل کے ایران پر تازہ حملے
🇮🇷 ایران کا میزائلوں سے جوابی وار
🚢 حوثیوں کا اسرائیلی جہاز رانی پر پابندی کا اعلان
⛽ کشیدگی بڑھتے ہی تیل کی قیمتوں میں اضافہ
کیا خطہ ایک بڑی جنگ کی طرف بڑھ رہا ہے؟
#IranWar#راولاکوٹ
@haqeeqatpk01_@sajjadmustafa عوام بجلی استعمال نہ کرے تب بھی بل آتا ہے۔
آئ پی پیز بجلی بنائیں نہ بنائیں تب بھی پیسے لیتے ہیں۔
نقصان صرف عوام کا،
منافع صرف اشرافیہ کا۔
پھر پھر عوام میں سے کوئی احتجاج کرے یا کوئی اپنے حق کے لیے اواز اٹھائیں تو پھر عوام کو یہ کہا جاتا ہے یہ را کے ایجنٹ ہیں یہ دہشت گرد ہیں؟
عوام بجلی استعمال نہ کرے تب بھی بل آتا ہے۔
آئ پی پیز بجلی بنائیں نہ بنائیں تب بھی پیسے لیتے ہیں۔
نقصان صرف عوام کا،
منافع صرف اشرافیہ کا۔
پھر پھر عوام میں سے کوئی احتجاج کرے یا کوئی اپنے حق کے لیے اواز اٹھائیں تو پھر عوام کو یہ کہا جاتا ہے یہ را کے ایجنٹ ہیں یہ دہشت گرد ہیں؟
جنھوں نے آئی پی پیز کے معاہدے کیے، وہ کپیسٹی پیمنٹس دیں، بیچیں ان کی جائیدادیں، قوم کیوں بجلی نہ بننے اور استعمال نہ کرنے کے پیسے دے۔ سجاد مصطفی باجوہ @sajjadmustafa
"بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے "
جھنگ میں پچاس میگاواٹ کا آئی پی پی کئی برسوں سے بند پڑا ہے لیکن دس کروڑ روپیہ ماہانہ لے رہا ہے۔ یہاں پر 42 آئی پی پیز بند پڑے ہوئے ہیں لیکن انکے ماہانہ پیسے لیے جارہے ہیں یہ منشا وغیرہ کون ہیں ؟ حنیف عباسی