#EndKhansIsolationNow
راولاکوٹ سے رابطہ مکمل طور پر کٹ آف ہو گیا ہے
اس وقت اگر کسی کو کال کرنے کی بھی کوشش کرو تو وہ بھی ممکن نہیں ہے، کالنگ سروسز بھی بند کر دی گئی ہے، آج سے قبل ایسا کبھی نہیں ہوا
جبکہ راولاکوٹ میں کرفیو پہلے ہی ایکٹو ہے اور آج بڑی تعداد میں فورسز بھی راولاکوٹ پہنچائی گئی ہیں، اللہ راولاکوٹ والوں کی مدد فرمائے آمین ثمہ آمین
کشمیری ڈٹ گئے ہیں کشمیروں نے اپنے حقوق لینے کا فیصلہ کر لیا ہے کشمیری جانتے ہیں کہ یہ ٹولہ ان پر قابض ہے اور پاکستان کو نوچ کر کھا رہا ہے انہوں نے جو سلوک تحریک انصاف کے ساتھ کیا ہے وہ ہی کشمیر میں دوہرا رہے ہیں
قاسم خان سوری
#EndKhansIsolationNow
وقت گزرتا جا رہا ہے مگر قوم کی بے چینی کم نہیں ہو رہی۔ لاکھوں دل آج بھی اپنے قائد عمران خان کی خیریت جاننے کے منتظر ہیں۔ سوال وہی ہے۔ آخر عمران خان کہاں ہیں؟
@TeamiPians#EndKhansIsolationNow
عمران خان صاحب پچھلے سات ماہ سے مسنگ پرسن ہیں
کوئی پتا نہیں عمران خان صاحب کہاں ہے کیسے ہیں
اور لیڈر شپ مکمل خاموش ہے کوئی کچھ کرتا ئی نہیں ہے
وزیر اعلیٰ سھیل آفریدی اور ہمارا چیئرمین بیرسٹر گوھر صاحب بس تماشا دیکھ رہے ہیں
@TeamiPians#EndKhansIsolationNow