ہم ایک ملاقات نہیں ہم چاہتے ہیں عمران خان کے سارے حقوق بحال کریں یہ ایک ملاقات کراکے پھر چھ مہینے کے لئے قید تنہائی میں ڈال دیں گے، ان کی ملاقاتیں بحال ہوں ان کا ہسپتال میں علاج ہو ، ان کا ٹی وی ان کی اخبار کتابیں تمام حقوق بحال کیے جائیں ان کی قید تنہائی ختم کی جائے۔ علیمہ خان
@AbuzarFurqan You have levelled baseless allegations and you are liable to be proceeded against under the law. Consider my this reply as a notice for apology on your behalf within 3 days or you will be subjected to law on the basis of these baseless allegations.
سندھ کے لیے پہلے 50 ارب رکھے تھے جس کو 12 ارب بڑھا دیا ہے، گلگت بلتستان 39 تھے اس کو بھی بڑھا دیا ، آزاد کشمیر کے 47 ارب ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے سب سے کم ہیں، سب سے زیادہ سندھ اور بلوچستان کو دیا گیا ہے ۔
پنجاب کا 1.41 ارب ہمارا 2 ارب ہے لیکن پنجاب کو باقی سکیموں میں بہت دیا گیا۔ ایم این ایز کو دئیے جانے والے فنڈز بھی خیبرپختونخوا کے ساتھ گن رہے ہیں۔ پورے پاکستان کے لیے رکھے گئے جو 70 ارب میں سے چند حکومتی ایم این ایز کو ملیں گے ٹوٹل 1.7 ارب 70 ارب روپے میں سے آپ اندازہ لگا لیں کتنی زیادتی کی جارہی ہے۔ دھاسو اور دیگر ڈیمز جو نیشنل منصوبے ہیں ان کا بجٹ بھی خیبرپختونخوا کے کھاتے میں ڈال دئیے گئے ہیں۔ مزمل اسلم
میرے پاکستانیوں، پولیس مجھے پکڑنے کے لئے آگئی ہے. اُن کا خیال ہے کب عمران خان جیل میں چلا جائے گا تو قوم سوجائے گی۔ آپ نے ان کو غلط ثابت کرنا ہے، آپ نے ثابت کرنا ہے۔
گرفتاری سے پہلے عمران خان کا پیغام 💔
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے اس عید پر بھی جیل میں ہیں جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
آزاد کشمیر میں بھی قیدی نمبر 804 کے نعرے لگ رہے ہیں،
شکریہ کشمیر!!!!
تمام پاکستانیوں کو عمران خان صاحب کی پارٹی “پاکستان تحریک انصاف” کے کامیاب ۳۰ سال مبارک ہو۔ ہم عمران خان صاحب کے اس قافلے کے ساتھی ہیں اور انشاء اللّٰہ آخری سانس تک رہینگے۔
عمران خان، پورے خلوص اور جانفشانی سے پاکستانی عوام کی زندگیوں میں بہتری لانا چاہتے تھے، اس لیے ہر ایک منصوبہ پوری سوچ بچار کے ساتھ ایسا لایا گیا جو عوام کو سہولت دے۔
یہی وجہ تھی عمران خان اور عوام میں ایک connection بن گیا۔
#FreeTheVoiceOfPakistan