سینیٹر کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ کی جانب سے ایبٹ آباد میں جے یو آئی کارکنان کی گرفتاریوں کی شدید مذمت قابلِ تحسین ہے۔ گرفتار کارکنان کو فوری رہا کیا جائے۔ سیاسی انتقامی کارروائیاں بند کی جائیں، پُرامن سیاسی جدوجہد ہمارا جمہوری حق ہے۔
خیبرپختونخواہ میں آج جمیعت علمائے اسلام کے ہزاروں لاکھوں کارکن ہر ضلع سے گورنر راج ایمرجنسی اور مولانا صاحب کے ساتھ تضحیک آمیز رویہ جعلی نوٹسیز ان کے گھر کے ڈرون فوٹیج بنانے کے خلاف عوام کا سمندر امڈ آیا ۔
مولانا فضل الرحمن صاحب پاکستان میں اسلام کے چوکیدار،اس قوم اور ملک کی یکجہتی کی علامت، آئین پاکستان کے محافظ، پارلیمنٹ کی بالادستی کے علمبردار اور دینی اداروں اور مدارس کے محافظ ھیں، آج خیبر پختونخواہ نے یہ اعلان کردیا ھے کل بلوچستان کرےگا پھر سندھ سے یہ صدا اٹھے گی اور پنجاب تک جائیگی۔ یہی پاکستان کی آواز ھے
#جےیوآئی_یوم_احتجاج
#عوام_مولاناکے_سنگ
#ضمیرفروش_کالےدلال
#مولاناسے_خوفزدہ_حکمران
#MaulanaOurPride
تنقید غداری نہیں، آئینی حق ہے!
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کے خطاب کے بنیادی نکات واضح ہیں کہ پارلیمنٹ عوام کی نمائندہ ہے، ادارے آئین کے پابند ہیں اور عوام کے ووٹ کا احترام لازم ہے۔ ان سوالات کا جواب دلیل سے دیں، الزامات سے نہیں۔
#مولاناآئین_کےپاسبان#کالےچینلز_فلاپ_ہوگئے
#گورنرہاؤس_نائٹ_کلب #معدنیات_سمگلنگ_بندکرو #شہداء_کی_توہین_نامنظور
جےیوآئی کا سرگودھا جلسہ اور پنجاب حکومت کے مارشلائی احکامات کی مذمت کرتے ہیں
قصور اور ملتان کے جلسوں کی کامیابی سے پنجاب حکومت خوفزدہ ہے
حکومت جلسے کو ناکام بنانے کے لئے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے
ضلعی عہدیداروں کو دھمکیاں دی جارہی ہیں
ن لیگ نے ضیاء اور مشرف کے آمرانہ ادوار کو دوبارہ یاد کرا دیا
جے یو آئی آئینی ،قانونی اور انسانی حقوق پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کرے گی
سرگودھا جلسے کو روکنے کیلئے جماعتی عہدیداران کے خلاف کاروائیاں انتہا پر پہنچ گئی ہیں
جے یو آئی سرگودھا کے امیر راؤ عبدالقیوم کی فلور مل سیل کرنے کے بعد گھر کو گرانے کے نوٹس جاری کر دیئے گئےہیں
حکمران اپنی چادر سے زیادہ پائوں پھیلا رہے ہیں
اسلام ،پاکستان اور جمہوریت کے دفاع کے لئے پہلے بھی قربانیاں دی ہیں ،آئندہ بھی دیں گے
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے اہم سیاسی و قومی شخصیات کی ملاقات
قائدِ محترم سے معروف سیاسی و قومی رہنما حاجی غلام احمد بلور اور سینیٹر مشاہد حسین سید نے ملاقات کی۔اس موقع پر سینیٹر کامران مرتضیٰ بھی موجود تھے۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، ملکی سیاسی صورتِ حال
ایوب خان کا مارشل لاء ہو، ضیاء الحق کا آمرانہ دور یا پرویز مشرف کی آمریت؛ جمعیت علمائے اسلام نے ہر دور میں جبر کا سامنا کیا۔ اس جماعت کی قیادت نے اقتدار کے بجائے اصولوں اور جمہوریت کی بات کی۔ تاریخ کے اوراق اس جدوجہد کے گواہ ہیں۔
#جےیوآئی_یوم_احتجاج#عوام_مولاناکے_سنگ
#ضمیرفروش_کالےدلال
#مولاناسے_خوفزدہ_حکمران
#MaulanaOurPride
لکی مروت: قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن کے گھر کی چادر و چاردیواری پامال کرنے،مبینہ کردار کشی کی مہم،کارکنان پر جعلی مقدمات کے خلاف جےیوآئی لکی مروت کی کال پر عوام کا بھرپور پر امن احتجاجی مظاہرہ
ہم تمہاری گندگی اور غلاظت کا تعاقب کرتے رہیں گے ، یہ جمعیت کے ابابیل ہیں ، جو اپنی قوت یکجہتی اور اخلاص سے گندگی ، غلاظت اور بداخلاقی کے طوفان کا شائسگی کیساتھ جواب دے رہے ہیں ۔
ان شاءاللہ العزیز ابابیلوں کا یہ راج قائم و دائم رہے گا ۔
تمہارے کرائے کے ضمیر فروش ٹٹو گالیاں، اور بداخلاقی تو کرسکتے ہیں لیکن جمعیت کے ابابیلوں کا اس میدان میں مقابلہ نہیں کرسکتے ۔ الحمدللہ
#جےیوآئی_یوم_احتجاج
#عوام_مولاناکے_سنگ
#ضمیرفروش_کالےدلال
#مولاناسے_خوفزدہ_حکمران
#MaulanaOurPride