@geonews_urdu اس کو بتائیں۔کہ ppp کی بلیک میلنگ اور حکومت ھونے کے باوجود انکو کشمیر میں شکست فاش ھوئ ھے۔اب وزارت عظمی کے خواب دیکھنا بند کریں۔اور جہاں جہاں انکی حکومت ھے۔وھاں ڈلیور کریں۔عوام ترقی اور روزگار چاھتے ھیں۔تمھارے ڈایلاگ نہیں۔۔۔بلیک ملیر پارٹی
سب سے گھٹیا اور نیچ جماعت ھے پیپلزپارٹی۔آپ۔میں سے چند لوگوں کا بینظیر بھٹو ،ذوالفقار بھٹو سے سیاسی رومانس اپنی جگہ لیکن آپ کا رومانس ملک سے بڑھ کر نہیں،آپ لوگ رھتے پنجاب میں ھیں ،سندھ کی حالت دیکھیں کراچی کی حالت دیکھیں اور خدا کو حاضر ناظر جان کر بتائیں کہ اس جماعت نے سندھ اور کراچی کی کیا حالت کردی ھے؟
کشمیر کا الیکشن تو ہاتھ سے نکل گیا
اب الذولفقار کب بحال ہو گی بھانجا جی؟
اور نہیں تو کرائے کے بھولڑو میدان میں اتار کر سڑکیں ہی بند کردیں
یا پھر کچے کے ڈاکووں کو ایکٹو کر دیں
کچھ تو کریں
جب شکست ہوٹی ہے ٹو غصہ آٹا ہے
اور جب زیاڈہ بڑی شکسٹ ہوٹی ہے ٹو زیاڈہ غصہ آتا ہے
مار اوئے ڈپٹی
یہ ایک حلقہ انتخاب آپکو پوری کہانی سمجھا دے گا
ایل اے 35 جموں 2
جیتنے والے امیدوار اسماعیل گجر حاصل کردہ ووٹ 24318
پپل پالٹی کے امیدوار کے حاصل کردہ ووٹ صرف 620
اور ناظرین مورخ پرامید ہے کہ بلاول بھٹو زرداری علیم خان اور محسن نقوی و حجازی کے کلیجہ میں ٹھنڈ پڑ گئی ہو گی
سناؤ فیر
@iHafizHamdullah مولانا نے جتنا اپنے آپ کو ظاھر اب کیا ھے۔شاھد پہلے کچھ پردہ تھا۔رھی سہی کسر آپ جیسے ترجمان پوری کر رھے ھیں۔۔۔۔شاھد آپ مولانا کے وفادار ھیں ۔یا دشمن وقت ثابت کر دے گا
@iHafizHamdullah ویسے مولانا صاحب۔میں سمجھا۔کہ شاھد ھی لکھ رھا ھوں کہ جتنی آزادی پاکستان میں ھے۔کہیں اور نہیں۔لیکن جب اس سے ملتے جلتے لوگوں کے کو مینٹس پڑھے۔تو شک گزرا۔آپ لوگ جھوٹ بھی روانی سے بول لیتے ھو۔
@iHafizHamdullah محترم کسی پتہ نہیں۔کہ کیوں غصے میں ھے۔لیکن مولانا صاحب کے اتحادی جو انکو سپورٹ کر رھے تھے۔سبھی سکتے میں ھیں۔حقیقت یہی ھے۔کہ مولانا صاحب کی مقبولیت کی بجاۓ۔انکی اصلیت سامنے آئی ھے۔آپ زرا دل سے اس بات پر غور کیجئے۔غصہ حرام ھے۔
مورخ لکھے گا کہ انجنیر محمد علی مرزا نے مولانا کے شہدا بارے بیان کو اڑا کر رکھ دیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ اس بیان پر رجوع کریں کیونکہ فوج پر تنقید کی جاسکتی ہے لیکن شہدا پر تنقید کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی
@Markhorr313 لگتا ھے مولانا کو بلوچستان میں ایڈجسٹ کیا جا رھا ھے۔پنجاب میں جہاں مولانا نے بڑھکیں ماریں ۔لوکل مولانا کے سپورٹر اب انکی تقرہر کے بعد پیچھے ھٹ گۓ ھیں۔بلکہ پچتا رھے ھیں۔باقی مولانا عمر کے جس حصے میں ھیں۔اس میں بچپنا پھوٹ پڑتا ھے