پاکستان کی پریمیم ایجنسی آئی ایس آئی کی بڑی کاروائی ❤️
مظفرآباد میں سیکیورٹی اداروں کی بڑی کارروائی، انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں پانچ افراد گرفتار۔
ذرائع کے مطابق گرفتار افراد کے بھارتی خفیہ ایجنسی سے روابط ہیں۔۔
کشمیر ہماری شہ رگ ہے اور ہمیں بہت عزیز ہے۔ پچھلے سال ان کے 38 میں سے 35 مطالبات مان لیے گئے۔ کشمیر میں بجلی 3 روپے فی یونٹ فراہم کی جاتی ہے، جبکہ آٹے کی 40 کلو کی قیمت 2 ہزار روپے ہے۔ اس پر ساری سبسڈی وفاقی حکومت ادا کر رہی ہے۔تو وہاں کون سی ایسی زیادتی ہو رہی ہے جس پر کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی شور مچا رہی ہے؟اعظم نذیر تارڑ
میں یہ سمجھتا رہا کہ کشمیر کاز کی زیادہ حفاظت ازاد کشمیر کے لوگ کر رہے ہیں لیکن اب پتہ چلا یہ تو پاکستان کے لوگ کشمیر کاز کی حفاظت کر رہے ہیں جب پہلے ان کے مطالبے پہ تین روپے یونٹ بجلی کی گئی اور دو ہزار روپے من اٹا کیا گیا تو انہوں نے مطالبہ کیا کہ حلف سے پاکستان کے ساتھ الحاق کی شق ختم کی جائے تو اس پہ ان کو کہا گیا کہ اپ ریفرنڈم کروا لیں اور وہ وہ بات بھی نہیں مانی جب وہ 12 سیٹوں کی بات کرتے ہیں تو اس میں یہ ضروری نہیں ہے کہ پاکستان میں رہنے والا کشمیری الیکشن لڑے ازاد کشمیر کے لوگ بھی ا کے لڑ سکتے ہیں وہ کیوں نہیں لڑتے یہ لوگ تو مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کو حق نمائندگی دینے کو تیار نہیں عمر چیمہ
جنوبی وزیرستان: اعظم ورسک میں سکیورٹی فورسز نے دہشتگردی کا خطرناک منصوبہ ناکام کر کے بارود سے بھری گاڑی کو تباہ کردیا
جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے اعظم ورسک میں فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا (ساؤتھ) نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بارود سے بھری ہائی ایس جو خودکش حملے کرلیے تیار ہو رہی تھی کو تحویل میں لے کر تباہ کر دیا
مذکورہ گاڑی خارجی رحمت کے گھر کے قریب ایک باغ میں چھپائی گئی تھی جہاں اسے بارودی مواد سے بھر کر خودکش کے استعمال کیا جا رہا تھا
گاڑی میں ٹائرز اور سیٹیس بھی فٹ کی جا رہی تھیں تاکہ اسے عام مسافر ہائی ایس کا روپ دیا جا سکے
مصدقہ اطلاعات کے مطابق بارودی مواد سے بھری یہ ہائی ایس وانا شہر کے گنجان آباد علاقوں میں استعمال کی جانی تھی، جہاں مرد حضرات، خواتین اور بچوں کو نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ بڑے پیمانے پر مالی نقصان پہنچانے کا بھی منصوبہ تھا
یہ واقعہ ایک بار پھر ثابت کرتا ہے کہ فتنہ الخوارج عام شہریوں کی جان و مال کے دشمن ہیں جبکہ ان کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے افواجِ پاکستان اپنی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔
عزمِ عالی شان، ہمارا پاکستان! 🇵🇰
جہاں بات وطن کی سلامتی اور غیرت کی ہو، وہاں پورا پاکستان اپنی افواج کے ساتھ یکجا ہے۔ اللہ ہمارے جوانوں کو سلامت رکھے۔ آمین۔
پاک فوج زندہ باد 🇵🇰🫡
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے بلوائیوں کے انسانیت سوز مظالم کی ہولناک ویڈیو منظرِ عام پر
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سرغنہ شوکت اور خارجی شہزاد کے بیانات جو پہلے ہی منظر عام پر ہیں ، سے صاف ظاہر ہے کہ راولاکوٹ میں ہونے والے پرتشدد واقعات ایک منظم منصوبہ بندی کا حصہ تھے
اسی منظم منصوبہ بندی کے تحت سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا گیا اور لاشوں کی سیاست کی گئی اور سی ایم ایچ راولاکوٹ پر حملہ کیا گیا تاکہ راولاکوٹ میں حالات خراب کر کے احتجاج کا ماحول پیدا کیا جائے
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے سات جون کی رات ہسپتال میں تعینات پولیس پر سیدھے فائر کر کے پولیس کو شہید کیا اور پھر ہسپتال کے اندر وارڈ میں موجود مریضوں پر قاتلانہ حملے چھریوں اور نوک دار ہتھیاروں سے کیے
پرتشدد اوردہشتگردانہ کارروائیوں کی شرمناک ویڈیو منظرِ عام پر آگئ
کالعدم ایکشن کمیٹی کے بلوائیوں نے ہسپتال میں زیر علاج دیگر مریضوں اورعملے کو بھی تشددکا نشانہ بھی بنایا اور یرغمال بنا رکھا
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں نےسی ایم ایچ راولاکوٹ میں توڑ پھوڑ کی اوراملاک کو نقصان پہنچایا
ماہرین کے مطابق،
جنیوا کنونشن اور بین الاقوامی انسانی قانون کے تحت جنگ کے دوران بھی ہسپتالوں، طبی مراکز، ایمبولینسوں، مریضوں، طبی عملے کوخصوصی تحفظ حاصل ہوتا ہے
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا ہسپتال کو نشانہ بنانا بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے اور جنگی جرائم کے زمرے میں آتا ہے، ماہرین
بھارتی ایماءپرہسپتالوں پرحملے، مریضوں پرتشدد اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا مقصد حقوق کا حصول نہیں بلکہ انتشار اور دہشتگردی پھیلاناہے، ماہرین
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے پرتشدد اقدامات پیشگی منصوبہ بندی اور اشتعال انگیزی کے نتیجے میں ہوئے، جن میں بھارت اور افغانستان کا شرمناک کردا ر واضح ہے، ماہرین
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سرغنہ عہدےداروں کی گرفتاری کے لئے معلومات فراہم کرنے پر اِسی لئے ایک ایک کروڑ کا انعام رکھا گیا ہے، ماہرین
ہسپتالوں پر حملوں میں ملوث تمام شرپسندوں کو قانون کے مطابق سخت سزا دے کر نشانِ عبرت بنایا چاہیے
پاکستان اب دھشتگرد حملوں پر خاموش تماشائی نہیں بنے گا ، اپنی سلامتی اور عوام کے تحفظ کے لئے جب اور جہاں ضرورت ہو گی وہاں ہم کاروائی کریں گئے
بھارت افغانستان کی مدد کی آڑ میں پاکستان میں عدم استحکام کی سازشیں کر رہا ہے
🔴🔵
پنشرز ایسوسی ایشن آزادکشمیر نے کلعدم ایکشن کمیٹی سے کال واپس لینے کا مطالبہ کر دیا،ہمارے آباؤ و اجداد نے “کشمیر بنے گا پاکستان” کے نعرے کے ساتھ یہ کشمیر آزاد کروایا
اس ویڈیو میں کالعدم انڈین ایکشن کمیٹی کے حرامیوں کو فائرنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے یہ سب اسلحہ لے کر احتجاج کر رہے تھے، ہر کسی کے پاس اسلحہ ہے اور انہی کی فائرنگ سے پولیس اور سکیورٹی اہلکار شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔ان کے چہرے نمایاں نظر آ رہے ہیں ان کے خلاف وہی سلوک ہونا چاہیے جو دہشتگردوں کے ساتھ ہوتا ہے۔
"کب تک ملکی سالمیت کو سیاست کی قربان گاہ پر بھینٹ چڑھایا جاتا رہے گا؟ صدیق جان، عمران ریاض اور شہباز گل جیسے فتنوں کا ہر نازک موقع پر فوج کو کمزور کرنے کا ایجنڈا اب کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے۔ ٹی ٹی پی کے بعد اب کالعدم جموں کشمیر ایکشن کمیٹی کی آڑ میں فیلڈ مارشل عاصم منیر اور سیکیورٹی اداروں کے خلاف جو غلیظ سوشل میڈیا مہم چلائی گئی، اس نے بھارت کے بیانیے کو جلا بخشی ہے۔ یہ ریاست پر ایک اور حملہ ہے جس کا حساب دینا ہوگا۔"
مکتی بانی 2 ؟
یہ کشمیر کی ایکشن کمیٹی نہیں یہ بھارت کی علیحدگی پسند کمیٹی ہے جن کا مقصد آزاد کشمیر کو بھارت کی جھولی میں ڈالنا ہے کشمیری عوام کو ریاست پاکستان کے خلاف گمراہ کر کے پرامن آزاد کشمیر کو بھارت کا فلسطین بنانا ہے،،
پاکستان کے میڈیا پر کن کتروں کا بیانیہ تو دہرایا جا رہا ہے!
لیکن کشمیر کے اصلی وارثین کو نہیں دکھایا جا رہا۔
یہ غلام محمد صفی ہیں جنہوں نے اپنی زندگی کے 60 سال کشمیر تحریک کیلئے صرف کئے۔
ان کی آوازیں ہم نے شئیر کرنا ہیں، جن کو دبایا جا رہا ہے۔
مظفرآباد کے علاقے چھلہ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایک خفیہ آپریشن (IBO) کے دوران بھارتی ایکشن کمیٹی کے پانچ مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا،،
گرفتار ہونے والے افراد سے لیپ ٹاپ، موبائل فون اور دیگر مواصلاتی آلات برآمد ہوئے ہیں۔۔
بریکنگ نیوز
راولاکوٹ سے گرفتار کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ایک Activist بلال کے وٹس ایپ سے مبینہ بھارتی کرنل کمار سے کی گئی چیٹ برآمد.
کرنل کمار نے فی پولیس والے کی شہادت کے بدلے 5لاکھ انعام کا وعدہ کیا.
بھارت سے تخریب کاری اور قتل و غارت کی ہدایات بھی دی جا رہی تھیں.
گولی کا جواب گولی سے دیں گے !
ای جی آزاد کشمیر کپٹن ( ر ) لیاقت علی ملک کا پولیس افسران سے جذباتی خطاب
کالعدم ایکشن کمیٹی والوں انشاءﷲ تم کشمیر میں اس دفعہ دھنگا فساد کر کے دیکھاؤ انشاءﷲ اپنے پاؤں پے واپس نہیں جاؤ گے یاد رکھنا
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے سول اسپتال میں ہفتے کو تیزاب سے ہوئے ایک حملے میں شدید زخمی ہونے والی ڈاکٹر ماہ نور ناصر کے بھائی فرحت اللہ ناصر نے بتایا کہ ’میری بہن بہت بہادر ہے۔ اُس کو جب زخمی حالت میں کوئٹہ سے کراچی ایئر پورٹ پر لایا گیا تو اس نے کہا کہ ’میں سٹریچر پر نہیں جاؤں گی بلکہ خود چل کر جاؤں گی کہیں کوئی یہ نہ کہے کہ ماہ نور ڈر گئی ہے۔‘
بی بی سی اردو سے گفتگو میں ڈاکٹر ماہ نور کے بھائی کا کہنا تھا کہ اُن کی بہن روایت شکن ہیں اور جب وہ ڈاکٹر بنیں تو اُن ہی کی بدولت اُن کی خاندان کی کئی لڑکیوں اور لڑکوں میں اعلیٰ اور پیشہ ورانہ تعلیم حاصل کرنے کا شوق پیدا ہوا۔
کراچی کے نجی اسپتال میں ڈاکٹر ماہ نور کے ساتھ موجود اُن کے چچا نے بتایا کہ ڈاکٹروں کے مطابق اب ڈاکٹر ماہ نور کی طبعیت قدرے بہتر ہے اور اُن کا علاج بدستور جاری ہے۔ ہمیں تقریباً ایک سے ڈیڑھ ماہ اسپتال میں گزارنا ہوں گے جس کے دوران متعدد سرجریز ہوں گی اور صحتیابی کا عمل وقت لے سکتا ہے۔