سیاچن کے برفیلے محاذ سے عید الاضحیٰ پر قوم کیلئے محبت، قربانی اور حوصلے کا پیغام۔
پاک فوج کے بہادر جوانوں نے کہا کہ:
"عید صرف خوشیوں کا نام نہیں بلکہ قربانی، ایثار اور وطن سے وفا کا درس بھی دیتی ہے۔
ہم اپنے اہل خانہ سے دور، سیاچن کی بلند چوٹیوں پر پاکستان کے دفاع کیلئے ہر دم تیار کھڑے ہیں تاکہ قوم امن و سکون سے عید منا سکے۔"
قوم کے محافظوں نے پاکستانی عوام سے درخواست کی کہ عید کے بابرکت دنوں میں وطن عزیز، شہداء اور پاک فوج کیلئے خصوصی دعائیں کریں۔
پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے.
پاکستان آرمی کے افسران اور جوانوں کو عسکری اعزازات سے نوازا گیا
فیلڈمارشل نے بعداز شہادت اعزازات حاصل کرنے والے جوانوں کے ورثا کو پُرسہ دیا، شہداء کے بچوں سے ملاقات
فیلڈ مارشل عاصم منیر GHQ میں معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے کی تقریب میں شرکت۔
ہمارے فیلڈ مارشل کا شاندار انداز میں اپنے فوجی جوانوں کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر پریڈ کا معینہ 🇵🇰😍
پاکستان ہمیشہ زندباد 🇵🇰
اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِهٖ صَفًّا كَاَنَّهُمْ بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ(4) سورة الصف
بیشک اللہ ان لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اس کی راہ میں صف بستہ ہو کر لڑتے ہیں گویا وہ ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہوں
@ahmad__bobak سب سے بڑا جھوٹ، ایسی کوئی بات حقیقت سے تعلق نہیں رکھتی کیونکہ اس کی وڈیو بھی موجود ہے۔
اس بات کا واضع اور حقیقت پہ مبنی جواب سابق وفاقی وزیر جناب فواد چوہدری صاحب سے سکتے ہیں۔
کیونکہ یہ ایک بہترین اور فرض شناس افسر پہ الزام تراشی ہے۔
@fawadchaudhry@peaceforchange
Heroes of Marka E Haq (MeH)
Vice Admiral Raja Rab Nawab, HI (M), SI (M), S Bt,
Next time you think of the “Silent Guy”, remember our actions always speak louder than words !
#PakNavy#Pakistan#ISPR
For his exemplary role during Marka-e-Haq, he was awarded Sitara-e-Basalat
Alhamdulillah, Pak Navy continues to successfully protect Pakistan's maritime interests.
تاریخ ہمیں یہ بتاتی ہے کہ جب فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بطور آرمی چیف نئی زمہ داریاں سنبھالی تو ایک مخصوص سیاسی جماعت نے پاکستان کو اندرونی طور پر کمزور کرنے کی سازشیں شروع کردی تھی جو پاکستان اور امریکہ کے مابین سفارتی تعلقات کو بھی سیاست کی نظر کرچکی تھی اور پاکستان کو ڈیفالٹر ملک قرار دینے میں لگی تھی۔ یہ وہ کٹھن وقت تھا جب پاکستان کو کسی حقیقی مسیحا اور لیڈرشپ کی ضرورت تھی اور ایسے تاریخ ساز موڑ پر ندیم انجم نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ہمراہ آہنی عزم، ادارہ جاتی ہم آہنگی اور فیصلہ کن قیادت کا ثبوت دیا اور پاکستان کو ممکنہ عدم استحکام سے نکال کر عزم و استحقام کی راہ پر گامزن کیا۔بلاشبہ ندیم انجم وہ قیادت تھی جس نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ہمراہ بحران کے بادلوں کو چیر کر استحکام کی راہیں نکالیں جس نے پاکستان کو کمزوری سے طاقت، انتشار سے استقامت کی طرف موڑ دیا اور جس کا ثمر آج ایک مضبوط اور عالمی سطع پر اُبھرتے پاکستان کی صورت پوری دنیا کے سامنے ہے۔
#NadeemAnjum
IG FC North Balochistan General Atif Mujtaba moves through Ghudwana as ISPR puts the footage out for the world to see.
Camera rolling, boots on the ground.
The message is blunt: 32 sq km lost. For the TTA, it’s a border loss they can’t spin away. 🇵🇰
Long Live Pakistan 🇵🇰 ♥️
ایک نہیں بلکہ 20 گولیاں وہ بھی اپنے بلوچ پولیس افسر کو !!
یہ کیسی خدمت ہے بلوچوں کی یہ کیسی جنگ ہے؟؟ مسئلہ تو پنجابی اور فوج سے ہے پھر کبھی سندھی، پٹھان، سرائیکی، گلگتی اور کشمیری کو دہشتگردانہ اقدام سے مار دیتے ہیں۔
یہ کسی آزادی کی جنگ ہے؟؟
فوجی افسر نے کھری اور سچی باتیں کیں۔