سلطنت عثمانیہ کے خاندان کی پاکستان سے محبت
سلطنت عثمانیہ کے خلیفہ عبدالحمد ثانی کی پوتی پاکستان کی محبت کی اسیر
سلطان عبدالحمید ثانی کی پوتی پاکستان سے محبت کرتی ہیں۔ انہوں نے پاکستان کے پرچم کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی۔
حقیقتِ حال کا علم اللہ ہی کو ہے لیکن عثمان سیزن دوم کے ٹریلر میں شامانِزم اور ٹینگریزم کو ہائٹ لائٹ کیا گیا ہے جو منگولوں کا طریقۂ عبادت ہے۔ علمائے دیوبند نے عدمِ جواز کا فتوی دیا ہے اس لیے آپ بھی اِس سے دور ہی رہنے کی کوشش کریں۔ بالی وہالی وُڈ تو بہرحال اِس سے زیادہ شر انگیز ہے!
من الآفات المحذورة والسلبيات العائقة إلقاء اللوم على الدهر، ودوام الشكوى من ظلم الزمان وقسوة الأيام.. حتى تصور البعض أن الزمان خصم يضطهده هو وحده دون الناس!
ہندستان میں اگر صحابہ یا نبی کی شان میں گستاخی ہو تو یہ یقینا سنودھان کے بھی خلاف ہوگا مگر پھر بھی یہاں ہندؤں کی حکمرانی ہے۔ جب کہ پاکستان تو خدا داد سلطنت مانا جاتا ہے، وہیں کثرت سے اِس طرح کی واردات ہوتی رہتی ہیں اور حکومتی سطح پر خاطر خواہ سزا بھی نہیں ہوتی۔ واللہ اعلم
ہمارے علمائے کرام موجودہ تعلیمی حادثے کا کیا علاج نکالتے ہیں یہ تو بعد میں پتہ چلے گا لیکن میری ناقص رائے میں آن لائن تعلیم کا سلسلہ بہت برے اثرات پیدا کر سکتا ہے، سب سے زیادہ غریب اور متوسط طبقہ متأثر ہوگا، دینی تعلیم کی روح فنا ہوجائے گی۔ بس اب تو اللہ ہی خیر کا معاملہ فرمائے۔
ترکی کی پہلی اور منفرد الیکٹرک بس
جدید ٹیکنالوجی کی حامل یہ الیکٹرک بس 25 میٹر لمبی ہے، 250 مسافر بیٹھ سکتے ہیں، اور ایک دفعہ چارج کرنے کے بعد 250 کلومیٹر چلتی ہے۔
بوزان کایا کمپنی نے یہ بس بنائی ہے اور اب اسے استنبول کی میٹروبس لائن میں ٹیسٹ کےلیے لایا گیا ہے۔
🌹🌹🌻🍃🌻🌹🌹
*کتنے لوگ تھے جو گزرنے والے سال ہمارے ساتھ تھے اب نہیں یہ وقت کا گزرنا ہمیں یہ پیغام دے رہا ہے کہ یہ زندگی خاتمے کی طرف جا رہی ہے اب تک جو رب کے قریب ہونے کے لیے کچھ نہیں کیا تو اب کرلیں۔۔۔۔۔*
کل تم نے حسینؓ کو ستایا تھا آج تم پر خدا کی ایسی پھٹکار ہے کہ تم خود ہی اپنے آپ کو سزا دیتے ہیں، اپنے بچوں کو ذبح کرتے ہو، بدن چھلنی کرتے ہو؛ یہ سب قدرت کی مار ہے جو دنیا کو تم خود حبِ اہلِ بیت کا لیبل لگاکر دِکھاتے ہو۔ اِسے ہی کہتے ہیں دونوں جہاں کی رسوائی جو تمھارے حصے ��یں آئی!
إذا أصبحت فلا تنتظر المساء،
اليوم فحسب ستعيش، فلا أمس الذي ذهب، ولا الغد الذي لم يأت إلى الآن،
اليوم الذي أظلتك شمسه هو يومك فحسب،
فاجعل في خلدك العيش لهذا اليوم وكأنك وُلدت وتموت فيه،
حينها لا تتعثّر حياتك بين هاجس الماضي وهمّه، وبين توقّع المُستقبل وشبحه المخيف،صباحكم سعادة💐
في الصحيحين يقول عليه الصلاة والسلام:
إنَّ اللَّهَ لَمّا قَضى الخَلْقَ، كَتَبَ عِنْدَهُ فَوْقَ عَرْشِهِ:
"إنَّ رحمتي سبَقت غضَبي"،
الذي كتب الكتاب: "الله سُبحانه"،
ومحل الكتاب: "فوق العرش"،
ونصّ الكتاب: "إنَّ رحمتي سبَقت غضَبي"،
اللهم لا تحرمنا من رحمتك يا أرحم الراحمين.
ترک خات��ن اول امینہ ایردوان سے بھارتی اداکار عامر خان کی ملاقات پر بھارتی میڈیا اور حکمران جماعت بی جے پی کے ارکان آگ بگولا ہو گئے
مکمل ویڈیو کا لنک
https://t.co/9hRzqJZyTN
ترک خاتون اول امینہ ایردوان سے بھارتی اداکار عامر خان کی ملاقات پر بھارتی میڈیا اور حکمران جماعت بی جے پی کے ارکان آگ بگولا ہو گئے
خصوصی رپورٹ کا ویڈیو لنک
https://t.co/9hRzqJZyTN
ترک فضائیہ ہائی الرٹ
متحدہ عرب امارات کی طرف سے یونان کو ایف 16 طیارے فراہم کرنے کے بعد ترک فضائیہ بھی تیار ہے۔
ترک فضائیہ نے بحریہ کے ساتھ مل کر جنگی مشقیں شروع کر دی ہیں۔