قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن نے اپنے خطاب میں کہا کہ اگر ذمہ داریوں کی نشاندہی کی جاتی ہے تو اس کا مقصد اداروں کو کمزور کرنا نہیں بلکہ انہیں اپنی آئینی حدود کے اندر مؤثر کردار ادا کرنے کی یاد دہانی کرانا ہے۔
#BroadcastMaulanaNow#LawyersStandWithMaulana
قوم قرضوں، مہنگائی اور بے روزگاری میں ڈوبی ہوئی ہے، لیکن حکمرانوں کی شاہ خرچیاں ختم ہونے کا نام نہیں لیتیں۔ عوام کو کفایت شعاری اور خود عیش و عشرت، یہ دوہرا معیار مزید قابلِ قبول نہیں۔
—
#کنگال_عوام#عیاش_حکمران
جنرل فیض حمید کا مولانا راشد سومرو کو فون !
کیا کہا ؟
خدا کیلئے مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے میری بات کروائیں، مولانا فضل الرحمٰن نے کیا جواب دیا ؟
مولانا کے بھائی انجینئر ضیاء الرحمٰن نے سب کچھ بتا دیا۔
#سلیکشن_مافیا_نامنظور#مولانا_سے_معافی_مانگو#آئین_شکن_مقدس_گائے
#حلف_نبھاؤ_بارڈرجاؤ
#مولانا_شان_پاکستان