شاعر مشرق نے تو فلاحی ریاست کا خواب دیکھا تھا یہاں مسلمان مسلم کا گلا کاٹتا ہے رہبر رہزن میں بدل چکے ہیں قانون صرف کمزور کےلیے ، کم ظرفوں نے آج وطن عزیز کو پھر سے خون میں نہلایا
🥲🥲🥲🥲
پی ڈی ایم کی زبردستی کی شادی بچانے کےلیے بزدار کو گھسیٹتے ہیں ایسے کیسے ہواؤں کے رخ بدلیں گے وہ تو 45 والا تھا آپ تو خلا سے 47 کی پیرا شوٹ سے اتر کر راج کر رہے ہیں
😁😁😁
30 نومبر 1997 کو جب نوازشریف نے اپنے ن لیگی جتھے کے ساتھ پلاننگ کے ساتھ سپریم کورٹ پر حملہ کیا تو اسلام آباد پولیس خاموش تماشائی بنی کھڑی دیکھتی رہی- آرمی چیف جنرل جہانگیر کرامت کی طرف سے بھی سپریم کورٹ اور ججز کی حفاظت کے لیے کوئی سیکیورٹی موقع پر نہ پہنچ سکی
@ImranKhanPTI
#Pakistan: State terrorism in Pakistan to deter democracy is despicable. Pakistan's security establishment is doing everything in its power to remove the most popular leader, Imran Khan, from the scene and avoid elections. The entire world is watching what's happening at Lahore.
کل جب امپورٹڈ حکومت پوری ریاستی طاقت کے ساتھ زمان پارک پر حملہ آور تھی تو جنوبی وزیرستان زنگاڑہ خدرخیل مارکیٹ پر ڈرون حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 سے 5 سال کے انتہائی کمسن بچے شہید ہوئے، ریاستی طاقت ڈرون گرانے کے لیے استعمال ہونی چاہیے تھی, ڈرون کی اجازت کس نے کس کو دی ہے؟
#PTI کے دور ساڑھے تین سال زائد عرصے تک عثمان بزدار ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے وزیر اعلی رہے۔ جیل بھرو تحریک ہو عمران خان پر مقدمات یا آج @ImranKhanPTI کی گرفتاری کہاں ہے عثمان بزدار ؟