گوجرانوالہ:اس ننھی سی جان کوبچانےمیں مددکیجے
اس ننھےمعصوم بچےکوچار سال سےٹیومرہےجسکاعلاج ڈاکٹرزکےمطابق پاکستان میں نہیں ہوسکتا،سب بہن بھائیوں اورحکومت پنجاب سےدرخواست ہےکہ بچےکی جان بچانےمیں اس فیملی کی مددکریں۔
بہار دنیا ہے چند روزہ، نہ چل یہاں سر اٹھا اٹھا کر
خدا نے خود ہی مٹا دیے ہیں، ہزاروں نقشے بنا بنا کر
آہ! ہمارے حضرت جی رحمہ اللّٰہ #Jhang#Pakistan#Lahore#karachi#Islamabad
@pmln_org داتا دربار کے پاس پرندہ مارکیٹ کو راتوں رات گرا دیا گیا جس میں بہت سارے پرندے اور جانور مارے گئے ہیں، کوئی شرم حیا کوئی انسانیت نہیں رہی، دل دہلا دینے والی وڈیوز سامنے آ رہی ہیں