حضرت لقمان حکیم بیٹےکو نصیحت!
عبادت کہ وقت اپنے دل کو قابو میں رکھنا۔
جب دسترخوان پر بیھٹو تو ہاتھ کو قابو میں رکھنا۔
کسی کہ کھر جاؤ تو اپنی انکھوں کو قابوں میں رکھنا۔
کسی محفل میں بیھٹو تو اپنی زبان کو قابو میں رکھنا۔
اللہ اور موت کو یاد رکھنا ۔
*(جمعہ کی فضیلت)*
*حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللّٰہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: جب انسان کبیرہ گناہوں سے اجتناب کر رہا ہو تو ایک جمعہ دوسرے جمعہ تک درمیان کے عرصے میں ہونے والے چھوٹے گناہوں کو مٹانے کا سبب ہے۔‘‘ (صحیح مسلم 552)*