خان صاحب کا قوم کے لئے ڈٹے رہنے کا پیغام ہے خان صاحب نے کہا اللہ تعالیٰ کی ذات پاک کر یقین رکھیں جیت سچ کی ہوگی ہم عمران خان کے بیانیہ کو لیکر نکلیں گے خان صاحب نے پورے ملک میں جلسے کرنے کا کہا ہے نومبر میں کراچی میں ایک بڑا جلسہ کریں گے کراچی کے بعد حیدرآباد اور پورے ملک میں جلسے کریں گے،
بیریسٹر سلمان اکرم راجہ
@salmanAraja
میرے خلاف قائم جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات کو جان بوجھ کر لٹکایا جا رہا ہے۔ القادر ٹرسٹ کیس میں گزشتہ دس ماہ سے انصاف کا قتل ہو رہا ہے۔ مشکل سے 10 ماہ بعد کیس کی سماعت کی تاریخ ملی، مگر ضمانت کا فیصلہ تاحال تاخیر کا شکار ہے۔ میں تحریکِ انصاف کے تمام سیاسی قائدین، اراکینِ اسمبلی، اور وکلاء کو ہدایت دیتا ہوں کہ اب سے میرے تمام کیسز کی عدالتی کارروائیوں میں باقاعدگی سے شرکت کریں، سماعت کے موقع پر عدالت میں موجود رہیں، اور انصاف کے حصول تک اپنی موجودگی برقرار رکھیں۔ اوپن کورٹ کے کیسز میں شرکت آپ کا قانونی و جمہوری حق ہے۔
عمران خان
یہ رہا تھیف منسٹر کا وہ بیان جب 2018 میں کہتی تھی
کہ ڈرتے ہیں بندوقوں والے ایک نہتی لڑکی سے
پھر یوں ہوا کہ اس نے وہ راستہ چنا جہاں بوٹ چاٹ کر وزیر اعلی بنا جاتا ہے
ہم بھولنے نہیں دینگے یاد دلاتے رہیں گے